1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏16 جون 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    ffffffffff.jpg

    حضور سرورعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ریش مبارک کے دوبال مبارک حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو مل گئے،آپ اُن دوبالوں کو بطورتبرک گھر لے آئے اور بڑی تعظیم کے ساتھ اندر ایک جگہ رکھ دیئے تھوڑی دیر کے بعد اندر سے قرآن پڑھنے کی آوازیں آنے لگیں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اندر گئے تو تلاوت کی آوزیں تو آرہی تھیں مگر پڑھنے والے نظر نہ آتے تھے،حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ حضور کی خدمت میں حاضر ہو کر سارا قصہ عرض کیا تو حضور نے مسکرا کر فرمایا''اِنَّ الْمَلٰئِکَۃَ یَجْتَمِعُوْنَ عَلٰی شَعْرِیْ وَیَقْرَءُ وْنَ الْقُرْآنَ'' یعنی یہ فرشتے ہیں جو میرے بال کے پاس جمع ہوکر قرآن پڑھتے ہیں۔ جامع المعجزات ص٦٢
    سبق


    حضور سرورعالم صلی اللہ علیہ وسلم کاہر بال منبع الکمال ہے اور آپ کا بال بال شریف زیارت گاہِ خلائق ہے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جناب
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں