1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اچھا لگا ، اسے پوسٹ کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏22 دسمبر 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا ہوتا ہے ، جو زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے
     
    راحت جی, ملک بلال, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اس پر خلوص کا پھل لگتا ہوگا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے کسی نے کہا حسن کی مثال دو ، میں نے قلم اٹھا کر محمد لکھ دیا
     
    فیاض أحمد، راحت جی، نعیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا وہ ہی علم والا ہے کیونکہ علم کی پہچان عاجزی اور جاہل کی پہچان تکبر ہے
     
    راحت جی، ملک بلال اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹی ہوئی ایک کشتی اور خشک سمندر دیکھا تھا
    کل شب میں نے جھانک کے ، اپنے اندر دیکھا تھا
     
    راحت جی، ملک بلال اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آج دی ٹیلیگراف پر یہ تصویر دیکھی ۔۔۔۔ پسند آئی سوچا پوسٹ کردیں
    [​IMG]
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺳﺮﺩﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﺟﺐ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮑﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ
    ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮩﺖ ﮔﺮﻡ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻭﻓﺎ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ
    ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﺗﮭا , ﺍﺗﻨا ﺧﻮﺵ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﮔﯿا ﮐﮧ ﺍُﺱ ﺷﺎﻡ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺘﻨﮯ ﺳﺮﺩ ﺗﮭﮯ
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں دو طرح کی بیویاں ہوتی ہیں -
    پہلی ۔۔۔ عزت کرنےوالی ، خیال رکھنےوالی ، کہنا ماننے والی ، گھر کو جنت بنانے والی
    جبکہ
    دوسری ۔۔۔ آپ کی اپنی بیوی
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    " سویرے سونا اور سویرے اٹھنا انسان کو صحت مند ، دولت مند اور عقل مند بناتا ہے "
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تو پھیلے گی باغِ حیات میں خوشبو
    گلاب کھل کے فضا کو گلاب کردے گا

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏8 جنوری 2016
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی اپنی بیوی کیسی ہوتی ہے پھر؟
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔۔۔۔ زبردست
     
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جس کو سجدوں میں رونے کی عادت ہو وہ اپنے نصیب پر نہیں روتے۔۔
     
    زنیرہ عقیل, نعیم, مخلص انسان اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت کوشش کی مسکرانے کی۔۔مگر!
    پلکوں پر تھوڑی نمی رہ گئی
     
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آنسو مسکراہٹ سے زیادہ اہم ہوتے ہیں ۔۔۔ پتا ہے کیوں ؟
    کیونکہ
    مسکراہٹ تو سب کے لیے ہوتی ہے
    مگر آنسو
    آنسو صرف ان کے لیے ہوتے ہیں جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے
     
    زنیرہ عقیل اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لمبی اڑان کے بعد چڑیا اپنے گھونسلے میں پہنچی
    تو اس کے بچوں نے پوچھا " ماں آسمان کتنا بڑا ہے ؟ "
    چڑیا نے اپنے بچوں کو پروں میں سمیٹ لیا اور بولی " سو جاؤ بچوں وہ میرے پروں سے چھوٹا ہے "
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    Ƹ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒرشتہ مظبوط ہونا چاہیئے مجبور نہیںƸ̵̡Ӝ̵̨̄Ʒ
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو آپ کی خاموشی نہ سمجھ پائے وہ آپ کے لفظوں کو بھی نہیں سمجھے گا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بخیل ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا (سیدنا محمد ﷺ) کا نام لیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے (مفہومِ حدیث مبارکہ)
    لہذا جب بھی حضور نبی اکرم کا ذکر یا نام آئے تو ﷺ ضرور پڑھا اور لکھا جائے۔ جزاک اللہ خیر
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف، ملک ریاض وغیرہ تو دوپہر تک سوتے رہتے ہیں۔ :ida:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سویرے سونا سے کیا مراد ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کو حق سمجھ کر وصول کرنا بہت آسان ہے مگر فرض سمجھ کر لوٹانا بہت مشکل ہے:)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سویرے سے مراد "جلدی" ہے۔ یعنی جلدی سو جانا۔ اور صبح جلدی اٹھنا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کہا تھا نہ
    کہ یوں سوتے ہوئے مت چھوڑ کے جانا
    مجھے بے شک جگا دینا ، بتا دینا
    تمہیں راستہ بدلنا ہے
    میری حد سے نکلنا ہے
    تمہیں کس بات کا ڈر تھا
    کہ میں جانے نہیں دونگا
    کہیں پہ قید کرلونگا
    ارے پاگل !! محبت کی طبعیت میں زبردستی نہیں ہوتی
    جسے راستہ بدلنا ہو
    اُسے راستہ بدلنے سے کوئی نہیں روک سکتا
    نہ کوئی روک پائے گا
    مگر ایک بات کہہ دوں
    تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں
    ہاں !! میں اب سونے سے ڈرتا ہوں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    وہ غم جس کے ملنے پر تمہارا رجوع اللہ تعالیٰ کی طرف ہوجائے
    اس خوشی سے بہتر ہے جس کے ملنے سے تم اللہ تعالیٰ کو بھول جاؤ
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک ، صحیح کہا آپ نے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں