1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جنکی آنکھوں میں سمائے ہوں مدینے کے سماں ۔۔ محمد عمران شریف

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏1 ستمبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    جنکی آنکھوں میں سمائے ہوں مدینے کے سماں
    پھر انہیں اور نظارا کو ئی بھاۓ گا کہاں

    کیسے ممکن ہے کہ تعریف کرے اس کی کوئی
    وہ جگہ آپ ﷺ کے پاؤں کے جہاں پر ہیں نشاں

    وہاں امید وفا آپ سے رہتی ہے ہمیں
    چھوڑ جاتے ہیں پرائے ہوں یا اپنے ہوں جہاں

    اور کہاں چھوڑ کے جائیں درِ اقدس کو حضور ﷺ
    اور کہاں چھوڑ کے پائیں گے گنہگار اماں

    بغض و کینہ ہو تکبر ہو نہ ہو جس میں حسد
    وہی کر پاتی ہے بس مدحتِ سرکار ﷺ زباں

    تاروں کو روشنی پھولوں کو ملی رعنائی
    آپ ﷺ آئے تو سجائے گئے ہیں کون و مکاں

    اس لیے میرا توکل ہے انہی پر عمران
    خوب آتے ہیں نبھانے انھیں ﷺ عہد و پیماں
    ------
    محمد عمران شریف
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    جنکی آنکھوں میں سمائے ہوں مدینے کے سماں
    پھر انہیں اور نظارا کو ئی بھاۓ گا کہاں
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    کیسے ممکن ہے کہ تعریف کرے اس کی کوئی
    وہ جگہ آپ ﷺ کے پاؤں کے جہاں پر ہیں نشاں
     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    وہاں امید وفا آپ سے رہتی ہے ہمیں
    چھوڑ جاتے ہیں پرائے ہوں یا اپنے ہوں جہاں

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اور کہاں چھوڑ کے جائیں درِ اقدس کو حضور ﷺ
    اور کہاں چھوڑ کے پائیں گے گنہگار اماں

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    تاروں کو روشنی پھولوں کو ملی رعنائی
    آپ ﷺ آئے تو سجائے گئے ہیں کون و مکاں

     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اس لیے میرا توکل ہے انہی پر عمران
    خوب آتے ہیں نبھانے انھیں ﷺ عہد و پیماں
     
  12. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں