1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جلتی شمعیں اور انکا حسن

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 مارچ 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    واؤ بہت خوبصورت بہت حسین شمعیں ہیں :happy:
     
  3. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    ۔
    ۔
    :mashallah:

    بہت خوب نعیم بھائی
    بڑی دِلکش اور رُومانی شمعیں ہیں۔

    ناصر برنی (جدہ - سعودی عرب) کا ایک شعر
    آپ کی اِن جلتی شمعوں کی نذر۔

    آرزو تُو بھی شمع جیسی ہے
    روز بُجھتی ہے ، روز جلتی ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    لوڈ شیڈنگ کا لطف دوبالا :hasna:
     
  5. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    اچھی تصاویر ہیں
     
  6. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    نعیم بھائی کیا بات ہے جناب کچھ یاد آیا آپ کو
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    عدنان بھائی ۔ کیا یاد کروانا چاہ رہے ہیں آپ ؟ :nose:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں