1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جب کانچ اٹھانے پڑجائیں،

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏20 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب کانچ اٹھانے پڑجائیں،
    تم ہاتھ ہمارے لےجانا،
    جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں،
    تم ساتھ ہمارالےجانا،
    جب دیکھوکے تم تنہا ہو،
    اورراستے ہیں دشوار بہت،
    تب ہم کو اپناکہہ دینا،
    بے باک سہارالے جانا،
    جو بازی بھی تم جیتو گے،
    جو منزل بھی تم پاؤ گے،
    ہم پاس تمہارے ہوں نہ ہوں،
    احساس ہمارا لے جانا،

    [​IMG]
     
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ ۔ ۔ ماشاء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں