1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تُم سے جو مِلے تو!

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏25 جولائی 2006۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جو گزری ھے بتا دینگے تُم سے جو مِلے تو
    سب اشکوں کو بہا دینگے تُم سے جو مِلے تو
    مت راھوں کی ویرانی سےگھبراو مِری جاں
    سب رستوں کو سجا دینگے تُم سے جو مِلے تو
    ہر اِک سے تو نہیں کہہ سکتے کیسے کٹی ھے
    لیکن! تُم کو بتا دینگے تُم سے جو مِلے تو
    لمحہ لمحہ محبت کی خُود دے گا گواھی!
    جذبے سارے لُٹا دینگے تُم سے جو مِلے تو
    تُم نے دِل میں بنایا ھے جو میرے ٹھکانہ!!!!
    پردہ اُس سے ہٹا دینگے تُم سے جو مِلے تو
    غم کوئی بھی یاد نہ رہنے دینگے تُجھے ہم!!!
    غم سارے ہی بُھلا دینگے تُم سے جو مِلے تو
    سُلطاں اُس سے مِلیں کیسے اُس نے تو کہا تھا
    کہ نظروں سے گِرا دینگے تُم سے جو مِلے تو۔​
     
  2. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلطان میر صاحب جی آیاں نوں
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سلطان میر صاحب! بہت خوب

    ہماری اردو پر خوش آمدید!
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سلطان صاحب! ہماری اردو میں تشریف آوری پر خوش آمدید
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    محترم چوہدری فیضان صاحب، عبدالجبار صاحب، اور ع س ق صاحب !
    آپ سب دوستوں کی رِپلائی اور اِس احقر کو یس بورڈ پر خوش آمدید کہنے کیلئے بہت بہت شکریہ و جزاک اللہُ خیرآ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں