1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھنی قصوری میتھی کلیجی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    بھنی قصوری میتھی کلیجی

    اجزاء: کلیجی ایک کلو،قصوری میتھی چار کھانے کے چمچ،پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ، پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،ٹماٹر1/2کلو،پیاز ایک عدد،باریک کٹی ہری مرچ دو کھانے کے چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،تیل1/2کپ
    ترکیب: کلیجی پر قصوری میتھی اور ادرک لہسن لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔اب تیل گرم کر کے ٹماٹروں کو گول کاٹ کر ڈالیں،پھر اس میں گرم مصالحہ،نمک،پسی لال مرچ اور پیاز کاٹ کر شامل کریں اور ڈھک دیں۔جب ٹماٹر نرم ہو جائیں تو بھون لیں۔اس کے بعد کلیجی شامل کر کے تیز آنچ پر بھونیں۔آخر میں ہرا دھنیا اور باریک کٹی ہری مرچیں ڈال کر سرو کریں۔​
     
    ماریہ نور اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ماریہ نور اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    intelligent086
    :D
    مزیدار پکوان کی ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اور رائے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں