1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آف لائن ہونے کے بعد کیا کریں گے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏25 دسمبر 2012۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شام کا کھانا
     
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ہم تو کھا چکے صنم
    اب چائے پی رہے ہیں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کچھ کام ہیں
     
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ایک صاحب سے ملنے جانا ہے لیکن اس میں تو ابھی پانچ گھنٹے باقی ہیں۔
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شاید آرام یا دوست سے ملاقات
     
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    فی الحال تو چائے لینے جا رہا ہوں۔
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    دوست سے ملاقات منسوخ اب آرام کروں گا۔
     
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    لیکن میرا جانا بہت ضروری ہے۔ اسے ادائیگی کرنی ہے۔ 41 لاکھ کی رقم ہے۔
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    ضرور جائیں اللہ پاک آسانی والا معاملہ فرمائے۔آمین
     
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    چائے لے آیا ہوں۔
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کھانا کھاؤں گا
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    میں موجود رہوں یا نہ رہوں، آن لائن ہی رہتا ہوں کیونکہ کمپیوٹر آن ہی رہتا ہے۔
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ابھی پتہ نہیں
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ابھی چائے لینے جا رہا ہوں۔
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    چائے پینے کا پروگرام ہے
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    ابھی فی الہال کچھ منتخب نہیں کیا کہ یہاں سے جانے کے بعد کیا کروں گا۔
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  18. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    کھانا کھانا ہے۔
     
  19. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کوئی پتہ نہیں ابھی
     
  21. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    ڈھیر سارا ادرک اور لہسن لایا ہوں۔ اس کو چھیل کر اور گرائینڈ کر کے فریز کروں گا۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    تھوڑا سامان خریدنا ہے اس لئے میں اب جا رہا ہوں اللہ حافظ
     
  23. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    نماز ظہر ادا کرون گا۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ابھی صبح کے دس بجے ہیں موسم بھی بہت خراب ہے
     
  25. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میرا بھی یہی خیال ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں کیا کروں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    اس موسم میں آم؟؟؟؟؟
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں جس ملک میں رہتا ہوں یہاں آم کے درخت نہیں ہیں ۔لیکن پورا سال آم ملتے ہیں دوسرے ممالک سے آم آتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں