1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے حاضری لگوائیں(نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 اپریل 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔
    آپ کی بھی حاضری لگا دی ہے ۔ ۔ ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    کلاس میں کچھ پرانے سٹوڈنٹ بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں :)
    ماشاءاللہ !!!
    اسی خوشی میں میری بھی حاضری لگا دی جائے :)
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔
    جی ! الحمد اللہ رونق کسی قدر بحال ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔
    آپ کی حاضری لگا دی ہے ۔ ۔ ۔
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم!
    حاضری لگا دی ہے تو ایک مرتبہ پھر سے میری ہی حاضری لگا دیں :)
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔
    ھک واری فیر ۔ ۔ ۔
    آپ کی حاضری لگا دی ہے ۔ ۔ ۔
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    السلام علیکم ورحمت اللہ
    اراکین محفل کیسے ہیں سب لوگ
    امید ہے سب بخیریت ہونگے اور ماہ صیام کی برکتوں سے خوب فیض یاب ہورہے ہونگے
    آپ تمام احباب کی حاضری کا شکریہ
    آج لمبی چھٹیوں کے بعد کلاس کا پہلا دن ہے سب لوگ لائن حاضر ہوجائیں
    کل سے باقاعدہ حاضری لگے گی
    آپ سب کی خوشیوں اور سلامتی کے لئے بہت سی دعائیں
     
    حسن رضا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم ۔ ۔ ۔ الحمد اللہ ! آپ کو ایک بار پھر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ ۔ ۔ میری بھی حاضری لگا دیجئے ۔ ۔ ۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    واہ جی واہ!
    میڈم آ گئیں۔
    چلیں پھر اسی خوشی میں جلدی سے میری حاضری بھی لگا دیں :)
     
    سعدیہ اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    وعلیکم السلام
    معصوم سے کیسے ہو امید ہے بخیریت ہوگے
    آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    خوش آمدید کہنا چاہئے تھا
    بحرحال اچھا لگا
    خوش رہیں منا منی کیسے ہیں میرا پیار دیجئے
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    دیگر حاضری لگوانے والے حاضر ہوجائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    الحمد اللہ ۔ ۔ ۔ میں بلکل خیریت سے ہوں آپ اپنا سنائیں ، آپ کیسی ہیں ۔ ۔ ۔
    آج کی حاضری لگا دیں ۔ ۔ ۔ شکریہ
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگا دیجیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    طویل تعطیلات کی معذرت کے ساتھ آج کی حاضری
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    خوشی میں بھول گیا :)
    چلیں اب کر دیتے ہیں
    میڈم جی پھر سے خوش آمدید
    اب چھٹیاں کم کریں اپنی :)
    اور آج کی حاضری بھی لگا دیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگا دیں ۔ ۔ ۔ شکریہ
     
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    السلام علیکم ورحمت اللہ
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    السلام علیکم
    پاکستان جا رہا ہوں
    کچھ چھٹیوں کی درخواست کے ساتھ آج کی حاضری قبول کیجیے :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم ۔ ۔ ۔
    آج کی حاضری لگا دیں ۔ ۔ ۔
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    السلام علیکم ورحمت اللہ
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم ۔ ۔ ۔
    آج کی بھی حاضری لگا دیں ۔ ۔ ۔
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    ہماری بھی حاضری
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم ۔ ۔ ۔
    آج کی بھی حاضری لگا دیں ۔ ۔ ۔
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    السلام علیکم
    آج کی حاضری لگا دیجیے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    السلام علیکم ورحمت اللہ
    بیبا منڈا حاضر ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    السلام علیکم ۔ ۔ ۔
    آج کی بھی حاضری لگا دیں ۔ ۔ ۔
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    تو اُتنے دن کی حاضری کا کیا بنے گا ؟؟؟ :cfd:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں