1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

28 فروری 2014 - تصویر نامہ برائے الجبیل سعودی عرب (تصاویر: غوری)

Discussion in 'قدرتی حسن و جمال' started by غوری, Feb 28, 2014.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج علی الصبح اٹھا ناشتہ کیا اور اپنے شہر کی کچھ تصاویر بنائیں اور آپ سب لوگوں سے شیئر کررہا ہوں۔ آپ کو یہ تصاویر کیسی لگیں ضرور اظہار رائےکیجئے گا۔ شکریہ

    [​IMG]
    صبح سویرے یہاں دھند کاموسم تھا۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست جناب بہت شکریہ ؛پہلی دو تصویروں میں جو گھنے درخت ہیں ۔ان درختوں کے نام کیا ہیں ۔
     
    غوری likes this.
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ! آپ کی فوٹو گرافی یقینا پرفیشنل لیول کی ہے۔
    اصل خوب صورتی دیکھنے والی آنکھ میں ہوتی ہے اور ان تصاویر کو دیکھ کر آپ کی بصارت کی خوبصورتی کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
    فطرت کی رنگا رنگی دیکھ کر بے اختیار سبحان اللہ نکلتا ہے منہ سے
    پہلی تصویر تو بہت ہی پسند آئی
    خوش رہیں
    بہت جئیں
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اس پوسٹ اور اس سے پہلے والی پوسٹ کی تصاویر بارش میں بنائی تھیں ایسی صورت حال میں فوٹوگرافی کی مگر دشواری پیش آرہی تھی اس طرح پروگرام ختم کردیا اور پھر ذرا آگے آیااور وہاں کچھ تصاویر بنائیں تو بارش رک چکی تھی۔ ​
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  15. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    اف خدایا پہلی تصویر دیکھ کر ہی میں تو فریفتہ ہوگئی میں تعریف کرنے میں کنجوس ہر گز نہیں ہوں مگر الفاظ نہیں ملتے نا کھینچا تانی کرنا پڑتی ہے لفظوں کے ساتھ۔۔۔۔۔ اس لئے بس اتنا کہوں گی ۔۔۔۔اسپیچ لیس
     
    غوری likes this.
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ سین صاحبہ
    آپ کی تحسین میرے لئے باعث افتخار ہے مگر آپ کی تاخیر غیر متوقع تھی!
     
  17. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    تاخیر کی وجہ یہ کہ اس سیکشن میں آہی نہیں رہی میں آج ہی یہ اکلوتی لڑی دیکھی ہے بس اس سیکشن میں دو چار لڑیوں کو بُک مارک کیا ہوا ہے اس لئے وقت کے کمی کے باعث محدود رہتی ہوں
     
    غوری likes this.
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page