1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

11گھنٹے سے زائد بیٹھنا صحت کیلئے خطرناک ہے، تحقیق

Discussion in 'جنرل سائنس' started by زینب, Aug 4, 2012.

  1. زینب
    Offline

    زینب ممبر

    Joined:
    Jul 31, 2011
    Messages:
    273
    Likes Received:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    سڈنی: جدید سائنسی تحقیق کے مطابق گیارہ گھنٹے یا زائد وقت تک بیٹھنے کو صحت کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کھڑے ہو کر کام کرنے اور چلنے پھرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سڈنی یونیورسٹی آسٹریلیا کی تحقیقاتی ٹیم نے پینتالیس سال کی عمر کے دو لاکھ بائیس ہزار لوگوں کا موازنہ کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ گیارہ گھنٹے سے زائد وقت کیلئے کام کرنے والے چار گھنٹے تک کام کرنے والے لوگوں کے مقابلے میں زیادہ عمر رسیدہ نظر آتے ہیں۔ تحقیق میں تجویز دی گئی ہے کہ دفاتر میں مسلسل بیٹھ کر کام کرنے سے صحت اور ریڑھ کی ہڈی کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں لہٰذا کام میں وقفہ کر کے چلنا پھرنا یا چل پھر کر کام کرنا ضروری ہے۔
    __________________
     

Share This Page