1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۔Check this out THIS VIDEO ON SHIRK! CITATIONS GIVEN IN VIDEO!

Discussion in 'اسلامی ویڈیوز' started by UrduLover, May 5, 2015.

  1. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    Check this out THIS VIDEO ON SHIRK! CITATIONS GIVEN IN VIDEO!

     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس تعلیم کا اردو ورژن بھی ہونا چاہیے۔۔۔
     
    UrduLover likes this.
  3. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اس نیک کام کو آپ کر دیجئے۔مجھے تو یہ لنک ملا اور اشتراک کر دیا۔اب اسکا اردو ورژن کہاں سے لاوں۔
     
    پاکستانی55 and غوری like this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آسان کام آپ نے اپنے حصے میں لے لیا اور مشکل ترین کام کے لئے میں ہی نظر آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ عزت افزائی کے لئے۔
     
    UrduLover likes this.
  5. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ پر آسانی فرمائے
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گویا مجھے ہی کرنا ہوگا یہ کام۔
     
    UrduLover likes this.
  7. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    جی مہربانی ہوگی۔شکریہ
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں کا کام ہے میرے جیسا ناقص العقل اس ذمہ داری کو چاہتے ہوئے بھی کیسی قبول کرسکتا ہے۔۔۔۔۔معذرت
     
  9. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی پڑھے ہونے کی کیا بات ہے ویسے ہی یہ کام ہو جاتا ہے
     
    غوری likes this.
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    میں نہ کہتا تھا کہ یہ کام تو کوئی پڑھا لکھا ہی انجام دے سکتا ہے۔
     
    UrduLover likes this.
  11. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    :chp: سر جی ایسی کوئی بات نہی ہے۔یہ کسی اور کا کام ہے میں تو صرف کسی کی محنت کو ڈھونڈ کر یہاں اشتراک کر دیتا ہوں۔اللہ ان افراد کو اسکا اجر دے جنھوں نے اس پر محنت کی ہے
     
    غوری likes this.
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    صاحب سچے موتی تو اللہ تعالی کی تخلیق ہیں مگر جو گہرے سمندروں سے نکال کر لاتا ہے نام اسی کا ہوتا ہے اور دنیاوی اجر کا حقدار بھی وہی ہوتا ہے۔۔۔
     
    UrduLover likes this.
  13. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    Joined:
    May 1, 2015
    Messages:
    812
    Likes Received:
    713
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی سب اللہ کا ہے۔انسان تو ایسے ہی اَتراتا ہے۔سمندر سے سُچے موتی نکال کر لانے والا غوطہ خور توہو سکتاہے لیکن خالق کی تخلیق کردہ نیاب چیزوں کے عوض اجرت اور داد موصول کرتا ہے۔آپ جیسے کرم فرماوں کے تبصرے
    اور تجزیے ہی ہماری اجرت ہے۔اللہ آپکو ہمیشہ خوش و خرم رکھے جو اتنی دلجوئی کر رہے ہیں۔آپ جیسے سینئر کے دلاسوں سے مجھ جیسے جونیئر انرجیٹک بن پاتے ہیں
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page