1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

۔ایک عربی چینل پر کراچی سے مکہ پیدل سفر کرنے والے پاکستانی کی خبر

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by احتشام محمود صدیقی, Sep 12, 2013.

  1. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    کہتے ہیں که حوصلے جنکے بلند هوں تو منزلیں بهى انكى آسان هوتى هيں
    ايك پاكستانى كا گلوبل پيس واك کے لیے كراچى سےمکہ مکرمہ تك پيدل سفر كرنا اور يه يقينًا دنيا كى سب سے لمبى واك هوگی
    افسوس پاكستانى ميڈيا پر جو پاكستان كو بدنام كرنے والى هر خبر كو شايع كرتے هيں لكن ہر وه بات جس سے پاكستان كا نام روشن هو كوريج هى نهيں كرتے

    بے وجه تو نهیں هیں چمن کی تباہیــــــــاں
    کچه باغباں هیں برق و شرر سے ملے ہوئے
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی شئیرنگ کا شکریہ
     

Share This Page