1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ ہے اپنا سٹائل

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by ملک بلال, Mar 11, 2011.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    ارے وال بلال بھائی یہ روپ پہلے کبھی نہیں دکھایا :201:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    یہ حاضری رجسٹر ہے نا ہارون بھائی جس کا چارج کچھ دن پہلے آپ نے چھوڑا ہے ؟؟؟ :91:
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    جی نہیں‌یہ غیر حاضری کا رجسٹر ہے جس کا چارج ابھی بھی ان کے پاس ہے۔:139:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    ارے نعیم بھائی آپ بھول رہے ہیں یہ اس وقت کی تصویر ہے جب آپ ویزے کیلئے تیاری کیا کرتے تھے میرا تو انگریزی سے دوووووووووور کا تعلق بھی نہیں‌ہے :zuban:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    میں نے کسی اور طرف اشارہ کیا تھا ۔

    ویسے لڑی کا عنوان تو بتاتا ہے کہ "ملک بلال " کا سٹائل ہے۔
     
  7. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    سٹائل کی تو داد دینا پڑے گی ۔ :87:
     
  8. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    قو م اور لیڈر
    [​IMG]
     
  9. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    واؤ ملک بلال جی آپکا سٹائل ہمیں پسند آیا
    کیا بات ہے جناب
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    کیا اسے نو بال پر چھکا سمجھا جائے؟؟؟؟؟؟؟ :mad:
     
  11. کنورخالد
    Offline

    کنورخالد ممبر

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    [​IMG]
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    [​IMG]
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: یہ ہے اپنا سٹائل

    بلال بھائی ہر ہر اسٹائل پسند آیا ۔
     

Share This Page