1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ فراز کون ہے یار؟

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از عباس حسینی, ‏16 مئی 2009۔

  1. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل فراز نامی ایک شخص کا نام موبائل پیغامات میں بہت زیادہ استعمال ھو رھا ہے۔۔۔۔۔پولیس کو اس کی تلاش ھے۔
    ایک فراز اردو ادب کا تاج ہے۔۔۔۔۔۔لیکن یہ وہ فراز نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ یہ فراز بعض دفعہ اتنے گٹھیا شعر کھ جاتا ہے کہ خود شاعری بھی شرمسار ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن ایک حقیقت ہے کہ ہمیں اپنے قومی شعراء کی ساگ کو اس طرح خراب نہیں کرنا چاہئے۔۔۔۔۔
    علمی امانت بھی ایک چیز ہوتی ہے۔۔۔۔۔کسی کا شعر لےکر کسی کی طرف منسوب کرنا خیانت ہےاور بہت بڑا جرم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کا کیا خیال ہے؟
    کیا آپ فراز کو جانتے ہیں؟
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی نہیں‌ہم تو نہیں‌جانتے آپ سے ہی سن رہے ھیں :soch: :soch:
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ کیا چکر ہے؟ :soch:

    ارے بھئی ہو گا کوئی ہمیں اس سے کیا لینا دینا :nose:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    یہ ہمارے قومی شعرا کیا ساگ کوئی خاص بناتے تھے کیا :soch: :soch: :soch:
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    موبائل ایس ایم ایس والا فراز احمد فراز نہیں ہے۔

    یہ فراز کوئی اور ہی ہے۔ یہ صاحب پرانے ایس ایم ایس میں تبدیلی کرکے اپنا نام شامل کردیتے ہیں اور دوسرے لوگوں کو ایس ایم ایس کرکے اپنے آپ کو مشہور کررہے ہیں۔

    لیکن ان کے پاس کئی سمیں ہیں۔
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی فراز کا ایک مشہور شعر پچھلے دنوں سنا تھا ۔۔۔۔

    اُڑی جو ہاتھ سے انگوٹھی تو چیخ اٹھا فراز
    دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
    :no:​
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کمال ہے بھئی!!! اصلی احمد فراز زندہ بھی ہوتے تو انہیں کیا پڑی تھی کہ یوں لوگوں کو بیٹھ کے ایس ایم ایس بھیجتے رہتے :nose:
    لیکن پھر بھی اس بات کی تردید کرنے کا شکریہ :hasna:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ کو پتہ کیسے چلا کہ یہ کوئی اور فراز ھے :soch: :soch: :soch:















    :201:
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ان‌صاحب کی ایک ایس ایم ایس کی ویب سائٹ بھی ہے، باقی ایس ایم ایس والی ویب سائٹس اس کی ویب سائٹس سے مواد اٹھاتی ہیں اس طرح وہ مشہور ہوگئے ہیں

    :hasna: :hasna:

    ویب سائٹ کا نام معذرت مجھے پتہ نہیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے لگتا ھے مجھے بھی پروین شاکر کے نام سے ویب سائیٹ بنانے پڑے گی :201:
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  12. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اب بھی اگر کسی نے اقرار نہیں‌کیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ہم پولیس والوں‌سے کہ دیں‌گے کہ ھر اس شخص کو پکڑ کر قرار واقعی سزا دی جائے جو فراز کا نام ایس ایم میں میں‌ استعما ل کرتا ہے۔۔۔
    ۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی ضرور کہیں مگر کس ملک کی پولیس کو کہیں گے
     
  14. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    '
    اشعار کے معیار کی پستی سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ۔۔۔
    یہ والا " فراز " ۔۔۔ " نشیب" میں رہنے والا آدمی ہے۔
    '
     
  15. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اشعار کے معیار کی پستی سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ۔۔۔
    یہ والا " فراز " ۔۔۔ " نشیب" میں رہنے والا آدمی ہے۔
    '[/quote]

    واقعی صحیح بات کی آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نام اسم با مسمی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعی نشیب کے اشعار ہیں۔
     
  16. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہاں لوگ علامہ اقبال کے اشعار کا ستیاناس ماردیتے ہیں۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوگ اپنا نام ہی اقبال رکھ لیتے ھیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی بستر پر لیٹ کر سوچتا ہوں فراز
    اگر بیٹھ کر سوچ لوں تو کون سی قیامت آ جائے گی
     
  19. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: یہ فراز کون ہے یار؟

    ہاں کسی کے شعر کا مزاق بنانا تو بہت ہی بے ہودہ بات ہے ۔ ۔ مگر یہ شعر تو بہت بہتر بنایا ہے ۔ مزاق ہے اس میں مگرحقیقت بھی ہے
     
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
    اورسب کے جوتے چوری کر کے بھاگ گیا فراز !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں