1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہی ہے خیال کہ' طیبہ کو جاؤں میں : بحروف : خیال حسن

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by نورمحمد, Jul 4, 2011.

  1. نورمحمد
    Offline

    نورمحمد ممبر

    Joined:
    Mar 22, 2011
    Messages:
    423
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    یہی ہے خیال کہ' طیبہ کو جاؤں میں : بحروف : خیال حسن

    خ : خدا لیجائے مدینے کو اگر جاؤں میں
    ی : یہ آرزو ہے کہ نہ ہند کبھی آؤں میں

    ا : الہی ہے یہی ایک تمنّا میری ہر دم
    ل : لیجا کے پھول کی چادر وہاں چڑھاؤں میں

    ح : حیات ہے میری جب تک' میرے خدا میں
    س : سدا تڑپتے امیدوں میں نہ رہ جاؤں میں

    ن : نہیں اب صبر کی طاقت' ہے ہجر میں ہردم
    یہی ہے خیال کہ' طیبہ کو جاؤں میں

    بقلم : خیال حسن سومیشوری - بروز سنیچر 17 جمادی الاول 1370 ھ ( 24 فروری 1951)
     
  2. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہی ہے خیال کہ' طیبہ کو جاؤں میں : بحروف : خیال حسن

    بہت خوب
    جزاک اللہ
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہی ہے خیال کہ' طیبہ کو جاؤں میں : بحروف : خیال حسن

    ماشاءاللہ۔ تقبل اللہ ورسولہ :drood:
     
  4. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہی ہے خیال کہ' طیبہ کو جاؤں میں : بحروف : خیال حسن

    سبحان اللہ
    شکریہ نور محمد بھائی
     

Share This Page