1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jun 5, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شاباش بچو ! سب حاضر ہوگئے ہیں۔
    اب ذرا قطار بنا کر اپنا اپنا سبق بھی سنا ڈالو !

    میں ذرا ہیڈماسٹر صاحب کے پاس اپنی حاضری لگوا آؤں

    لبیک یا ماشتریا
     
  2. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    معاف کرنا مانیٹر جی مجھے آنے میں تھوڑی دیر ہو گئی۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    دیر آید درست آید :wink:
     
  4. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہم بھی بنفسِ نفیس حاضر ہیں
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    10 جنوری کی میری حاضری بھی لگا لیجیے۔
     
  6. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر سائیں
     
  8. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ہوں
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    11 جنوری 2007 کی حاضری
     
  10. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آج تو میں آگیا ہوں لیکن کل میں نے چھٹی کرنی ہے ۔ پھر نہ کہنا پہلے نہیں بتایا تھا۔
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    12 جنوری 2007 کی حاضری قبول ہو
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نئے رجسٹر میں ‌تو ماشاءاللہ بڑی حاضریاں لگ رہی ہیں۔ :)
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی ۔ ماسوائے منتظمین کے
     
  14. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگاؤ جی۔ پھر اور بھی کام کرنے ہیں
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں شادی پر ٹوبہ ٹیک سینگھ جا رہا ہوں، ہیڈ ماسٹر صاحب سے تین دن کی چُھٹی لے لی ہے، اگر وہاں قریب کوئی نیٹ کیفے ہُوا تو حاضری لگوانے کی کوشش کرتا رہوں گا۔ :84:
     
  16. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کے بیان سے تو لگتا ہے کہ آنے میں کافی دیر ہو جائے گی۔
     
  17. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں حاضر ہوں جی :a172:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لاحاصل جی ! اب آپ بڑی ہو گئی ہیں۔
    کِندرگارٹن کی عمر سے باہر آجائیں اور پینگیں جھولنا چھوڑ دیں۔
     
  19. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    چشم ما روشن و دل ما شاد، ہم آپ کوہماری اردو پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
     
  20. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری حاضری لگا لو جی!! بار بار مجھ سے نہیں آیا جاتا۔
     
  21. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی میری بھی حاضری لگا دیں‌پورے ایک سال کی ۔۔۔۔۔ :139:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اگر حاضری والا رجسٹر کھلا ہے تو

    لبیک یا ماشتر جی
     
  23. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شاباش بچو ! سب حاضر ہوجاؤ کہاں گم ہوگئے ہو سب لوگ؟
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    انکل ! میں تو حاضر ہوں۔

    لیکن ہماری اردو ہی دو تین دن سے غیر حاضر تھی۔ اس سے بھی پوچھیں نا کہ کہاں تھی؟ اسکے چال چلن ٹھیک نہیں لگتے :176:
     
  25. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لمبی غیر حاضری کے بعد حاضر ہوں جی۔
     
  26. ثناءاللہ
    Offline

    ثناءاللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    79
    Likes Received:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر خدمت ہوں جناب عالی!
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    22 جنوری کی حاضری قبول ہو جناب
     
  28. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آج چھٹی ہے کیا؟
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شیر افضل بھائی یہ مکتبِ عشق ہے بلکہ مکتبِ عسق بھی ہے
    یہاں چھٹی کی بات کی تو منتظمین چھٹی کا دودھ یاد دلا دیں گے


    لبیک یا ماشتریا​
     
  30. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    تو پھر اپنی 23 جنوری کی حاضری دکھائیے ۔
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page