1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں دھوکہ روایت ہے

'شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عائشہ, ‏3 اپریل 2018۔

  1. عائشہ
    آف لائن

    عائشہ ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2018
    پیغامات:
    226
    موصول پسندیدگیاں:
    137
    ملک کا جھنڈا:
    ﯾﮩﺎﮞ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ
    ﺑﻨﻮ ﺯﺍﮨﺪ ﭘﯿﺌﮯ ﺟﺎﺅ
    ﮐﺮﻭ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﺒﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ
    ﮔﻨﺎﮦ ﺑﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﯿﺌﮯ ﺟﺎﺅ
    ﺍﺗﺎﺭﻭ ﭘﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﺧﻨﺠﺮ
    ﺯﺧﻢ ﺭﻭ ﺭﻭ ﺳﯿﺌﮯ ﺟﺎﻭ
    ﺍﮔﺮ ﮨﯿﮟ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﺑﺎﻗﯽ
    ﺗﻮ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﺌﮯ ﺟﺎﺅ
    ﮐﮩﺎﮞ ﺗﻢ ﺩﮮ ﺳﮑﻮ ﮔﮯ ﺣﻖ
    ﺳﻮ ﭼﮑﺮ ﮨﯽ ﺩﯾﺌﮯ ﺟﺎﺅ
    ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﻣﻮﺕ ﺯﻧﺪﻭﮞ ﮐﻮ
    ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮈﺭ ﺟﯿﺌﮯ ﺟﺎﻭ...!!!
     
    پاکستانی55، زنیرہ عقیل اور ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں خود زمیں میرا ظرف آسماں کا ہے،
    کہ ٹوٹ کر بھی میرا حوصلہ چٹاں کا ہے،

    برا نہ مان میرا لہجہ زہر زہر سہی،
    میں کیا کروں یہی ذائقہ زباں کا ہے،

    بچھڑ کے اس سے میں بس اس لئے نہیں بکھرا،
    وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے
     
  3. ارم سہیل
    آف لائن

    ارم سہیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2020
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    وااااااہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں