1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یک زباں آج ہوئے نطق و قلم بسم اللّٰہ ۔۔ محمدظفراقبال نوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 مارچ 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یک زباں آج ہوئے نطق و قلم بسم اللّٰہ
    دل کی پوروں سے کروں نعت رقم بسم اللّٰہ

    دشت در دشت کھلے باغ ارم بسم اللّٰہ
    جلوہ فرما جو ہوئے پاک قدم بسم اللّٰہ

    زائرِ طیبہ سنا کوئی بلاوے کی خبر
    جان و دل قلب و نظر سارے بہم بسم اللّٰہ

    خیمۂ جاں میں جلا رکھے ہیں امید چراغ
    رنجہ فرمائیں مرے شاہ قدم بسم اللّٰہ

    بابِ جبریل پہ خدّامِ ادب یوں بولے
    دل بکف آؤ چلے بابِ نِعَم بسم اللّٰہ

    گنبدِ سبز کے سائے میں اجل گر آئے
    لب پہ ہو صلِّ علٰی صد لطف و کرم بسم اللّٰہ

    آشنا نعت کے سب آئیں فقیرانہ چلیں
    خدمتِ نعت ہے مقبول کرم بسم اللّٰہ

    میں کہ حرفوں کا بھکاری ترا بردہ آقاﷺ
    صدقہ حیدر کا ملے نعت قلم بسم اللّٰہ

    تُو نے حسّاں کو بو صیری کو ردائیں بخشیں
    اُن کے صدقے میں ظفر پر بھی کرم بسم اللّٰہ
    -----
    محمدظفراقبال نوری​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زائرِ طیبہ سنا کوئی بلاوے کی خبر
    جان و دل قلب و نظر سارے بہم بسم اللّٰہ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    گنبدِ سبز کے سائے میں اجل گر آئے
    لب پہ ہو صلِّ علٰی صد لطف و کرم بسم اللّٰہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تُو نے حسّاں کو بو صیری کو ردائیں بخشیں
    اُن کے صدقے میں ظفر پر بھی کرم بسم اللّٰہ

     
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں