1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یوٹیوب کی وڈیو ہماری اردو پر لگائیں‌

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by دریاب اندلسی, Nov 17, 2007.

  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ہماری اردو پیاری اردو فورم کی ترقی کا سفر جاری ہے اور اس سلسلے میں آج ایک نیا اضافہ کیا گیا ہے ۔

    مشہورِ زمانہ ویب سائٹ یوٹیوب کی وڈیوز کو ہماری اردو پر ارسال کرنے کے لیے ایک نئے BBcodeکا اضافہ کیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ یو ٹیوب کی وڈیوز کا ربط کاپی کر کے آسانی سے ہماری اردو فورم پر پیسٹ کر سکیں‌گے ۔

    اس کی ایک مثال یہ ہے

    Code:
    [media=youtube]http://www.youtube.com/watch?v=G-q3-dydKHQ[/media]
    پاکستانی کا قومی ترانہ
    [youtube:3sv879qy]http://www.youtube.com/watch?v=G-q3-dydKHQ[/youtube:3sv879qy]​

    امید ہے کہ یہ ایک اچھا اضافہ ثابت ہو گا ۔

    والسلام
     
  2. بجو
    Offline

    بجو ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2007
    Messages:
    1,480
    Likes Received:
    16
    واہ جی واہ۔۔کیا بات ہے۔ شکریہ۔ اب مجھے آسانی ہو جائے گی۔
     
  3. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    ترقی کے اس سفر میں یہ نیا قدم ہماری اردو کے سب صارفین کو عموماً اور دریاب اندلسی صاحب کو خصوصاً مبارک ہو ۔ بہت عرصہ سے اس سہولت کی کمی شدت سے محسوس ہورہی تھی اور میں نے اس کے لئے فرمائش بھی کی تھی لیکن جواب ملا تھا کہ فی الحال یہ ممکن نہیں ۔
    نئی مسکراہٹیں اور فوری جواب کے اضافہ جات بھی بہت اچھے ہیں اس پر بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ امید ہے کہ ترقی کا یہ سفر اسی طرح جاری رہے گا ۔ :101:
     
  4. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ان تبدیلیوں کو پسند کرنے پر آپ کا شکریہ
    اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور چیز ہے جس کے کرنے سے ہماری اردو کو بہتر طریقے سے چلایا جا سکتا ہے تو لازمی بتائیے گا

    والسلام
     
  5. محمدعبیداللہ
    Offline

    محمدعبیداللہ ممبر

    Joined:
    Feb 23, 2007
    Messages:
    1,054
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب اگر فلیش سپورٹ بھی کرا دیں تو پھر زیادہ مزا آ جائے چند دن پہلے اک دو چیزیں فلیش کی دینی تھی مگر فلیش سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے نہ دے سکا
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محترم دریاب اندلسی صاحب آۃ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ ۔ یہ تو سکرین پر ہی ٹی-وی کھل گیا۔

    دریاب اندلسی صاحب اور ہماری اردو کی ساری انتظامیہ مبارک باد کی مستحق ہے۔
     
  8. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب سلسلہ

    شروع کیئے گیئے اس سلسلے میں کافی ویڈیوز اخلاقی دائرہ کار سے باہر ہیں
    اگر اس نئے پروگرام کو سرے سے ختم کیا جائے تو کیا ہی اچھا ہوگا
    :a191:
     
  9. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب ساتھی خیریت سے ہونگے

    دریاب بھائی آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے یہ لگا کر
    میں‌تو سمجھا تھا کہ اس ورژن پر یہ چیز نہیں‌ ہو گی


    دیکھیں آپ کے اس نئے سسٹم سے میں نے فائدہ اٹھاتے ہوئے
    نعت سیکشن میں یوٹیوب سے نعتیں پوسٹ کی ہیں‌

    http://www.oururdu.com/forum/viewforum.php?f=14

    خوش رہیں
     
  10. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ خیریت سے ہونگے

    عبید بھائی آپ کے مشورے سے میں بھی متفق ہوں‌، فلیش پوسٹ سسٹم بھی ہونا چاہیے

    خوش رہیں‌
     
  11. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عجیب سلسلہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔۔۔۔

    مجیب بھائی آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ؟

    یو ٹیوب پر تو ہر قسم کی وڈیوز ہیں، لیکن ہماری اردو پر صارفین وہ سب تھوڑا ہی پوسٹ کریں‌گے ؟‌

    خوش رہیں‌
     

Share This Page