1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یومِ تکبیر

Discussion in 'گپ شپ' started by ملک فرخ ندیم, May 11, 2012.

  1. ملک فرخ ندیم
    Offline

    ملک فرخ ندیم ممبر

    Joined:
    May 10, 2012
    Messages:
    114
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    جیسا کہ آپ کو علم ہے یہ مئی کا مہینہ ہے اور ہمارا یوم مئی بھی آن پہنچاہے تو آپ سے التماس ہے یوم مئی ،یومِ تکبیر یا اپنے میرے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب پر کچھ بھی شئر کریں پکچرز،مضمون وغیرہ وغیرہ
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یومِ تکبیر

    [​IMG]
     
  3. ملک فرخ ندیم
    Offline

    ملک فرخ ندیم ممبر

    Joined:
    May 10, 2012
    Messages:
    114
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یومِ تکبیر

    بہت بہت شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یومِ تکبیر

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان - محسن پاکستان
    [​IMG]
    ہماری اردو پیاری اردو کے صارفین آپ کی گراں قدر خدمات کو تسلیم کرتے ہیں
    اور دعاء گو ہیں کہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ کے درجات بلند فرمائیں۔

    [​IMG]
    ڈکٹر عبدالقدیر خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
     
  6. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یومِ تکبیر

    جی ضرور یوم تکبیر کو بحیثیت قوم ہم کیسے بھول سکتے ہیں ۔
    ڈاکٹر عبدلقدیر خان بے شک ہمارے قومی ہیرو ہیں‌۔اللہ تعالی ہمیں‌اپنے قومی ہیروز کی قدر اور عزت کرنے کی توفیق عطا جعمائے ۔آمین
     
  7. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یومِ تکبیر

    بےشک ہادیہ سسٹر نے صحیح کہا
     
  8. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یومِ تکبیر

    ایک اور بات کی بھی مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ یوم تکبیر اور میرا یوم پیدائش ایک کی تاریخ ہر آتے ہیں۔۔۔۔۔:113:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یومِ تکبیر

    کوئی مضمون ہی شیئر کردیں
     

Share This Page