1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. محمد افتخار اقبال
    Offline

    محمد افتخار اقبال ممبر

    Joined:
    Apr 20, 2009
    Messages:
    7
    Likes Received:
    0
  2. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    جزاک اللہ افتخار بھائی :mashallah:
     
  3. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    جزاک اللہ افتحار بھائی،بہت شکریہ :dilphool:
     
  4. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    سورة البقرہ رکوع (۱)

    شروع خدا کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
    الم <۱> یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے)۔ خدا سے ڈرنے والوں کی رہنما ہے <۲> جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں <۳> اور جو کتاب (اے محمدﷺ) تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے (پیغمبروں پر) نازل ہوئیں سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں <۴> یہی لوگ اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں <۵> جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے <۶> خدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا رکھی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑا ہوا) ہے اور ان کے لیے بڑا عذاب (تیار) ہے <۷>


    یا اللہ ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شمار کر،اور ہماری مغفرت فرما،بیشک کہ ہم اپنے اعمال سے کبھی بھی جنت حاصل نہیں‌کر سکتے ،مگر اے رب کریم آپ کی رحمت سے
    بیشک کہ میری گناہیں آپ کی رحمت سے بہت چھوٹی ہیں۔
    یا اللہ،میرا خاتمہ ایمان سے کر،اور روزِمخشر میں‌خضور :saw: کی شفاعت نصیب فرما
    آمین یا رب العالمین
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ افتخار اقبال بھائی
    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔
    جزاک اللہ
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائی ۔ آپ سے گذارش تھی کہ یہ لڑی چونکہ افتخار اقبال نے خاص طور پر روحانیت کے لیے شروع کی ہے۔ سو اس کو ہم سب مل کر پڑھتے ہیں ۔ تاکہ ایک ہی موضوع تسلسل سے چلتا رہے۔

    آپ اپنی پوسٹ کے لیے الگ سے موضوع شروع کرلیں۔
    پلیز ۔ ناراض نہ ہوئیےگا۔ ایک تجویز کے طور پر عرض کی ہے۔
    شکریہ
     
  7. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    نعیم بھائی،بہت شکریہ تجویز کے لئے،اگر آپ غور کریں تو جس مقصد کے لئے افتحار بھائی نے یہ لڑی شروع کی ہے،میں نے اسی مقصد کے قرانی آیات درج کی ہیں ،تاکہ جو لوگ جھوٹ ،ریا کاری اور بدکاری سے نہیں‌ہٹتے یا ڈرتے،انہیں اللہ کے کلام میں‌مندرجہ بالا باتوں کا علم ہو۔اگر آپ سمجھتے ہیں‌کہ یہ نامناسب بات ہے اس لڑی کے لئے تو میں انتظامیہ سے درحواست کرونگا کہ اسے ڈلیٹ کر دیں
    :happy:
     
  8. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    بےمثال صاحب۔ بےشک آپ کی باتیں بہت ہی اچھی ہیں۔
    لیکن نعیم صاحب کی تجویز مناسب لگتی ہے۔ کہ لڑی شروع کرنے والے کے ذہن میں جو کچھ ہے وہ یکسوئی سے ہمیں منتقل کر سکے۔
     
  9. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    ٹھیک ہے نیلو جی،میں‌انتظامیہ سے درحواست کر رہا ہوں‌کہ میری مندرجہ بالا پوسٹ کو ختم کیا جائے،بہت شکریہ :happy:
     
  10. محمد افتخار اقبال
    Offline

    محمد افتخار اقبال ممبر

    Joined:
    Apr 20, 2009
    Messages:
    7
    Likes Received:
    0
    پیارے دوستو!
    :salam:
    میں اپنے تمام دوستوں کا حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ درود شریف کے بارے میں ایک سچہ واقعہ آپ دوستوں تک پہنچانا چاھوں گا ۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ
    یہ سن 1998 کی بات ہے میرے پیرومرشد جناب لاثانی سرکار صاحب کراچی کے دورے پر۔کراچی میں ایک شخص کو اس کی فیملی والے گاڑی میں ڈال کر آپ لاثانی سرکار صاحب کے پاس حاضر ہوئے۔ اس شخص کے دونوں بازو اور ٹانگیں مڑی ہوئی تھیں۔ وہ نہ چل سکتا تھا اور نہ بول سکتا تھا۔ اس شخص کی فیملی نے لاثانی سرکار کو عرض کی کہ یہ کئی سالوں سے اسی طرح ہے اور بہت تکلیف میں ہے آپ اس کو دم فرمائیں۔ جناب لاثانی سرکار صاحب نے اس شخص کو دم فرمایا تو اس پر کوئی اثر نہ ہوا آپ لاثانی سرکار صاحب نے دوبارہ دم کیا مگر اثر نہ ہوا ۔ پیرو مرشد لاثانی سرکار صاحب مراقبے میں چلے گئے۔ کچھ دیر مراقبے میں رہنے کے بعد آپ لاثانی سرکارصاحب نے آنکھیں کھولیں اور فرمایا کہ اس شخص سے بےادبی ہوئی ہے۔ یہ بہت زیادہ درود شریف پڑھنے والا تھا۔ درود شریف پڑھتے وقت اسے یہ بھی حیال نہ رہتا تھا کہ یہ کس جگہ پر بیٹھا ہے۔ چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھے یہ درود شریف پڑھتا رہتا تھا یہاں تک کہ بیت الخلا میں بھی یہ شخص درود پڑھ جاتا تھا۔ یہی وجوہات تھیں جس کی بنا پر یہ شخص اللہ رسول :saw: کی پکڑ میں آگیا۔ پھر لاثانی سرکار صاحب نے اس شخص کو بیعت توبہ کروائی اور دم کیا تو وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ افتخار اقبال بھائی ۔
    جزاک اللہ ۔ اسی لیے کہتے ہیں

    باادب ، بامراد
    بےادب، بےمراد
     
  12. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    سبحان اللہ
     
  13. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    سلام عرض ہے جناب افتخار اقبال !
    آپ نے اچھا سلسلہ شروع کیا
    پلیز اسے جاری رکھیں
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم افتخار اقبال بھائی ۔
    آپ کہاں چلے گئے ؟

    آپ تو ان موضوعات کے لیے پورا چوپال ہی نیا بنوانا چاہ رہے تھے ؟
     

Share This Page