1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے کارنامے

Discussion in 'متفرق ویڈیوز' started by نعیم, Jun 6, 2014.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے ہوں گے تو خود ہی سمجھ جائیں گے۔
     
    دُعا likes this.
  2. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ بھی 007 ہیں ۔
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ لوگ بچوں کو سمجھانے کی بجائے بڑوں کو سمجھانے کی ناکام کوششیں شروع کر رہے ہیں:cry:
    کیا زمانہ آ گیا ہے آجکل کا !:soch:
     
    دُعا and پاکستانی55 like this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماڈرن زمانہ ہے جناب
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہ ہیں کون
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر پوسٹیں دیکھیں
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر تو کارنامے بتائے جا رہے ہیں صارفین کے
     
    دُعا likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ کا کارنامہ بیان کیا گیا ہے ناں
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ اوہ
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پورا کلپ نہیں دکھایا اس میں حسن رضا کی نیپی اتر گئی تھی
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پائی جی غلط بیانی سختی سے منع ہے :chp:
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ھارون بھائی کا بھی کوئی کارنامہ دکھائیں
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی کوئی کسر رہتی ہے تو پوری ہونی چاہئے
     
    حسن رضا likes this.
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی کے کارناموں پر تو الگ سے لڑی موجود ہے۔ " بڑے بھائی کے کارنامے" اسی ویڈیو سیکشن میں چیک کریں
     
    ھارون رشید likes this.
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی دیکھتا ہوں 8)
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب قسمت خراب ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں لڑکیاں آپس میں ملی ہوئی ہیں
     
    نعیم likes this.
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے بیبے منڈا کے ساتھ ایسا نہیں ہوا
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے کیا یاد کروادیا
     
  26. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دولہا کی فریاد
    ۔۔۔۔۔۔۔
    بہکاوے میں آیا ہوں
    گھوڑے پر چڑھ بیٹھا ہوں
    مونہہ پر سہرا ڈالا ہے
    سجا سجایا کھوتا ہوں

    عبرت کہ میں ”دولہا“ ہوں

    دلہن کا ارمان بجا
    لیکن ہے سسرال بلا
    کب سے شوخ بلاؤں میں
    پانی پانی ہوتا ہوں

    عبرت کہ میں ”دولہا“ ہوں

    یوں سسرال کی آل دھمال
    کھینچ رہی ہے میری کھال
    جیسے میں ہی دنیا میں
    قربانی کا بکرا ہوں

    عبرت کہ میں ”دولہا“ ہوں

    ہونے والی ہر سالی
    آفت کی ہے پُر کالی
    اِن کے نرغے میں خود کو
    یکسر الُو لگتا ہوں

    عبرت کہ میں ”دولہا“ ہوں

    فقرے بازی کرتی ہیں
    مجھ پر کھی کھی ہنستی ہیں
    اور میں شرمندہ ہو کر
    سر کو کھجائے جاتا ہوں

    عبرت کہ میں ”دولہا“ ہوں

    یار جو ہمراءبیٹھا ہے
    چومکھی تو لڑتا ہے
    لیکن اب تو اس کو بھی
    بولایا سا پاتا ہوں

    عبرت کہ میں ”دولہا“ ہوں

    مانگ رہا ہوں دل میں دعا
    یارب مجھ کو اِن سے بچا
    اب کیا ہو کہ شادی کی
    غلطی تو کر بیٹھا ہوں

    عبرت کہ میں ”دولہا“ ہوں
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن ہر صاحب یہ سب کچھ "ہوچکنے" کے بعد ہی سمجھ پاتا ہے۔ :takar:
     
  28. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں اپنی ٹنڈ بھن رہے ہیں
     
    نعیم and نظام الدین like this.
  29. جبار گجر
    Offline

    جبار گجر ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2010
    Messages:
    377
    Likes Received:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے بھننے کیلئے اس کے علاوہ ہے ہی کیا
     
    نعیم likes this.
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جن پہ تکیہ تھا وہی گجر جگتیں مارنے لگے :eek:
     
    جبار گجر likes this.

Share This Page