1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھ نمک بھی ہوگا
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تربوز کھانے والے بھی ہونگے
     
  3. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تربوز تو ملاقات کا بہانہ ہیں ورنہ یہ پھل تو ہر جگہ دستیاب ہے۔ اصل مقصد تو ملاقات اور دوستوں کے ساتھ وقت گزاری اور کچھ سیر ہے۔ میں ہردم حاضر۔ بتائیں کب کوچ کرنا ہے۔
     
  4. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تربوز کا جو حال لاہور میں کیا گیا اس کی جھلکیاں
    [​IMG]

    [​IMG]
     
  5. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ثنا خواں تقدیس مشرق کہاں ہے؟
     
  6. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دو مولوی اور ایک مرغی
    خیر ہو آپ کی
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سبھی آنکھیں بند کئے تربوز کے مزے لوٹ رہے ہیں ۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یورپ گئے ہیں
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ساتھ دیں گے اور بزم خیال سے کسی کا رابطہ ہے یا میں کروں
     
    محبوب خان likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ رہنے کیلئے تیری قسم
    اک ملاقات ضروری ہے صنم
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں ذاتی طور پہ سیر وسیاحت کا بہت شوق رکھتا ہوں تاکہ نئے نئے مقامات اور لوگوں کی تصاویر بنا سکوں۔

    موقع ملا اور دنیا کے کاروبار نے اجازت دی تو ضرور شامل کارواں ہوں گا۔۔۔۔ انشاءاللہ
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہےماہ مبارک رمضان سے پہلے کوئی پروگرام بن جائے تو اچھا ہے
     
  13. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری طرف سے تائید کی جاتی ہے
    اگر ایتوار کا دن رکھا جائے تو میں کچھ دوستوں کو ساتھ لا سکتا ہوں
     
    ھارون رشید likes this.
  14. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    مرحبا ☺
    آپ سے ملاقات کی بڑی آرزو ہے
     
  15. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    یہی حال ہمارا ہے جناب
    دونوں طرف ہے آگ برابر لگی ہوئی
     
  16. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ملکوال شاہین چوک سے کتنی دور ہے
    میں آپ کو ھیڈ قادرآباد کا شارٹ کٹ بتاتا ہوں
     
    محبوب خان and الکرم like this.
  17. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب
    آپ بے فکر رہیں
    مجھے سب شارٹ کٹ آتے ہیں :khudahafiz:
     
  18. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    اللہ آپ کو سلامت رکھے
     
  19. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    گولیکی دیکھا ہوا ہے؟
     
    الکرم likes this.
  20. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جناب میں ملکوال سے پھالیہ اور پھر ہیڈ قادر آباد آؤں گا
     
  21. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    میں اس لئے پوچھ رہا تھا گولیکی میرا آبائی گاؤں۔ہے
     
  22. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    ذاتی پیغام میں آجائیں
     
  23. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے پہلے میں نے ھیڈ خانکی کا سوچا تھا مگر ادھر کا راستہ بہت دشوار گزار ہے اور وہ مین روڈ سے کافی ھٹ کر ہے
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت دن ہوئے ہیں کہ دوستوں سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔۔چلو اچھا ہے ۔۔۔تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے۔
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دن طئہ کریں
     
    الکرم likes this.
  27. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    دن نہیں تاریخ جناب
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ کا حکم جی
     
    محبوب خان and الکرم like this.
  29. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی، شادو بھائی شارٹ کٹ کے ماہر تو آپ نے بھی لیٹ کٹ مارنے میں مہارت حاصل کر رکھی ہے
    چھوٹی عید کے بعد کہیں ملنے کا پروگرام رکھیں، اس بار رمضان میں نہیں آرہا، رمضان میں کہیں آنا جانا مشکل ہو جاتا ہے، اس بار عین عید والے دن چھاپا مارنا ہے ان شاءاللہ
    سید شہزاد ناصر شادو بھائی آپ ابھی تک مری میں ہیں یا باندروں نے بھگا دیا؟
     
  30. سید شہزاد ناصر
    Offline

    سید شہزاد ناصر ناظم Staff Member

    Joined:
    May 24, 2015
    Messages:
    1,459
    Likes Received:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ست بسم اللہ جی آیاں نوں
    باندراں نے تے نہیں باندراں جئے بندیاں نے نسا دتا ہن اسلام آباد آں
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page