1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گپ شپ

Discussion in 'گپ شپ' started by عاشی, Sep 2, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہارون بھائی یہاں مج چھوڑ کر خود پتہ نہیں کہاں غائب ہو گئے
     
  2. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ہارون بھائی ابھی تک مجٌووووووووووووں کے ساتھ ہی ہیں،!!!! ورنہ وہ اب تک تو آہی جاتے،!!!!!
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مجوں کے بغیر ہی حاضر ہوں‌کیوں کہ مجیں مجوں کی بہنیں ہوتی ہیں
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ھارون بھائی کی مجوں کی نظر ایک شعر۔ ایک بار ھارون بھائی مج بیچنے گئے تو کسی نے پوچھا کہ آپ مج کیوں بیچ رہے ہیں تو انہوں نے فرمایا
    میں مج بیچتا ہوں ، میں گاں بیچتا ہوں
    یہ سب میریاں ہیں ، میں تاں بیچتا ہوں
     
  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    بہت خوب ارشاد ارشاد
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    واہ واہ واہ

    اب کیا ہوگا
     
  7. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آپ تو واہ کینٹ ہی چلے گئے
     
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لگتا ہے وہاں سے بھی کوئی نیلی بار نسل کی مج خریدنے گئے ہیں۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    واہ کینٹ‌میں تو بارودی مجیں ہوتی ہیں
     
  10. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    یہ مجیں جان نہیں چھوڑیں گئیں
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ٹیپ کی بات کرلیتے ہیں
     
  12. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    نہیں ٹیکے اور دوائیوں کی نا کریں
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    پھر آپ ہی کوئی بات کریں
     
  14. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    آج سارا دن آپ کہاں غائب رہیے
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    سارا دن تو نہیں ساری دوپہر سویا رہا
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    روزے کی وجہ سے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    نہیں بس رات جاگتا رہا کچھ مصروفیت تھی اس لئے دن میں نیند پوری کی
     
  18. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    مجھے تو دن میں نیند نہیں آتی اگر کبھی سو جاؤں تو طبعت خراب ہو جاتی ہے
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    میں کچھ دیر کیلئے ضرور سوتا ہوں شام کے کام کیلئے بندہ ہشاش بشاش ہوجاتاہے
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کاش ہمیں بھی نیند نصیب ہو جائے۔
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ویلے بیٹھنے سے نیند نہیں آتی ذرا دوڑ لگائیں تھکاوٹ‌سے نیند آجائے گی
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    لگتا ہے بلال بھائ بھی سو گئے ہیں
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: گپ شپ

    یہ بلال کی نیند کس نے چرا لی ھے اس کا پتہ کیا جائے
     
  24. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    ایک کال نے۔
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: گپ شپ

    کال نے یا کال پول نےےےےےےےےےےےےےےےے
     
  26. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    شکر ہے کال پول پول بنایا ہے کالی پیلی نہیں بنا دیا
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کال پول تو پیرا سٹامول ہے بخار کیلئے
     
  28. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    یہ تو دوا خانہ کھل گیا
     
  29. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    دیکھتے جائیں ابھی تو پتہ نہیں کیا کیا کھلے گا۔ مثلا پاگل خانہ ، خراب خانہ ، خالی خانہ وغیرہ وغیرہ۔
    البتہ خاتونِ خانہ اور صاحبِ خانہ کو استثناء حاصل ہے۔
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گپ شپ

    کیوں ان کا تعلق کیا زرد آری سے ہے
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page