1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلشن دل کو سدا آباد ہونا چاہیے۔ تازہ ہدیہء نعت

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by نعیم, Mar 6, 2015.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    ہدیہ نعت بحضور سرورکونین :drood:

    گلشنِ دل کو سدا آباد ہونا چاہیے
    مرتے دم بھی مصطفیٰ کی یاد ہونا چاہیے

    ہے پیامِ الصلوۃ والسلامِ بر نبی
    امتی کو رنج سے آزاد ہونا چاہیے

    بخش کر امت محمد کی خدا نے یوں کہا
    اپنے دلبر کو ہمیشہ شاد ہونا چاہیے

    سارے رشتے محترم، سارے تعلق بھی بجا
    سب مگر سرکار کے مابعد ہونا چاہیے

    مدعائےاشکِ چشمانِ محمد ہے فقط
    میری امت کو خدا ! آزاد ہو نا چاہیے

    آلِ اطہارِ نبی کے عاشقوں کی ہے دعا
    ہر یزیدی کو خدا ! برباد ہونا چاہیے

    ہے پڑا عاجز رضا، در پہ ترے یا مصطفیٰ
    بےسہارے کی شاہا ، امداد ہونا چاہیے

    کلام: محمد نعیم رضا ۔6۔مارچ2015بروز جمعۃ المبارک
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ جی
     
    ھارون رشید and نعیم like this.
  3. مبشر ڈاہر
    Offline

    مبشر ڈاہر ممبر

    ماشاء اللہ جناب جزاک اللہ بہت خوب جناب
    اللہ پاک قبول فرمائے۔
     
    ھارون رشید and نعیم like this.
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    سبحان اللہ
    ماشاءاللہ
     
    ھارون رشید and نعیم like this.
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    شکریہ پیارے بھائی۔ جزاک اللہ خیر
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    آمین ثم امین
    آپکی حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ
    جزاک اللہ مبشر بھائی
     
    ھارون رشید likes this.
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بہت شکریہ ملک بلال بھائی۔ جیتے رہیں خوشی خوشی ۔ جزاک اللہ
     
    ھارون رشید likes this.
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    جزاک اللہ
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْعَالَمِينَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  11. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

     
    نعیم likes this.
  12. ارشد چوہدری
    Offline

    ارشد چوہدری ممبر

    بہت اچھا کلام ہے ماشاء اللہ
     
    نعیم likes this.
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    بہت شکریہ محترم ارشد بھائی۔ جزاک اللہ خیر
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    الصلوۃ والسلام علی رسول الکریم الامین وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    الصلوۃ والسلام علی رسول الکریم الامین وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page