1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا نعیم کو بحال ہونا چاہیے ؟ آئیے اپنی رائے دیجئے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نور, Sep 18, 2008.

?

کیا نعیم کو بحال ہونا چاہیے ؟

  1. جی ہاں ۔ ضرور بحال ہونا چاہیے کیونکہ نعیم ایک اہم صارف اور بےقصور شخص ہے۔

    0 vote(s)
    0.0%
  2. جی نہیں۔ بحال نہیں ہونا چاہیے کیونکہ نعیم ایک جھگڑالو اور فتنہ پرور شخص ہے۔

    83.3%
  3. معلوم نہیں

    16.7%
Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نور
    Offline

    نور ممبر

    السلام علیکم ہماری اردو کے صارفین دوستو !

    گذشتہ دنوں‌ ہماری اردو کے ماحول کو پرسکون اور خوشگوار بنانے کے لیے دیگرچند صارفین کے ہمراہ ہماری اردو کے سنئیر ، ہردلعزیز صارف اور محبت بھرا دل رکھنے والے پرخلوص انسان جناب نعیم بھائی کو بھی بین کر دیا گیا۔
    نعیم بھائی کی گذشتہ کئی برسوں سے ہماری اردو سے محبت، وابستگی، ارسال کردہ پیغامات کی تعداد اور معیاری اندازِ بیان، مختلف چوپالوں میں اہم، قیمتی ، مفید اور دلچسپ معلومات اور مضامین پر طائرانہ نظر ڈالنے کے بعد مجھ سمیت ہماری اردو کے بہت سے صارفین کی رائے ہے کہ چند ہفتے قبل ہماری اردو پر برپا کیے گئے غل غپاڑے ، فضول بحث و تکرار اور کھینچا تانی کے ماحول کے اصل محرکات درحقیقت کچھ ایسے عناصر تھے جو مخصوص بلکہ مذموم مقاصد کے ساتھ چند ماہ قبل ہماری اردو میں وارد ہوئے اور رفتہ رفتہ ہماری اردو کے ماحول کو مکدر کرتے چلے گئے ۔

    الحمد للہ ، اس سے پہلے " نعیم کی بحالی کا مطالبہ " ہمارے اردو کے سب قیمتی، سنئیر و جونئیر ، خواتین و حضرات صارفین کی طرف سے اکثریت رائے کا حامل ہوا۔ جسے دیکھ کر انتظامیہ نے اپنی میٹنگ میں نعیم بھائی کی بحالی کا معاملہ زیرغور لانے کا وعدہ کیا۔

    مجھے خیال آیا کہ کیوں نہ ایک پول بھی نعیم بھائی کے لیے کر لیا جائے تاکہ منتظمین تک یہ بات پہنچ جائے کہ ہماری اردو کی اکثریت " نعیم بھائی کو دوبارہ ہماری اردو پر " دیکھنا چاہتی ہے۔

    تو دوستو آئیے اپنی رائے دیجئے
    اور نعیم بھائی کو دوبارہ ہماری اردو میں واپس لانے کے لیے ہمارا ساتھ دیجئے۔


    شکریہ
     
  2. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    میرا ووٹ بھی نعیم بھائی کے حق میں شامل کرلیں :yes:
    اللہ جلد وہ وقت لائے جب ہم نعیم بھائی کو اپنے درمیان دوبارہ دیکھ سکیں۔
    آمین ثم آمین
    :dilphool:
     
  3. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    ووٹڈ فار جی ہاں ضرور بحال ہونا چاہیے :dilphool:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں نور بہن کی بات کی تائید کرتاہوں اور انتظامیہ سے گذارش ہے کہ "نعیم بھائی کو بحال کیا جائے "
     
  5. نوید سلیم
    Offline

    نوید سلیم ممبر

  6. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    میں بھی تائید کرتا ہوں۔۔۔نعیم بھائی کو بالکل بحال ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  7. الف
    Offline

    الف ممبر

    مین نے توپھلے بہی بول تہا کھ نہیم صاھب کو بھال ھونا کرین :yes:
     
  8. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    جزاک اللہ نور العین بہن۔

    بلاشبہ نعیم بھائی کو جلد از جلد واپس آنا چاہیے ۔
     
  9. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    :salam: دوستوں ۔ :dilphool:
    میرا ووٹ بھی نعیم بھائی کے حق میں ہے۔ :yes:
    آپ سب کی طرح میری انتظامیہ سے درخواست ہے کہ نعیم بھائی کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔ کیونکہ اُن کی خدمات ہماری اردو کے لیے سب ذیادہ ہیں اور اِس بزم سے لگاؤ کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ۔ نعیم بھائی کے نا ہونے سے ہماری اردو کی محفل بےرنگ اور اُداس نظر دیکھائی دے رہی ہے۔ اِسکے ساتھ ساتھ باقی صارفین جو کے گذشتہ خراب حالات کے دوران بین کے گئے ہیں اُن سب کو بھی ایک بار موقعہ ضررو دیا جانے چاہیے۔ کیونکہ معافی اور درگزر سے بہت عمدہ مثال قائم کی جاسکتی ہے۔ میں اُمید کرتا ہوں کے انشاء اللہ چند دن کے اندر ہماری اردو کی رونق سب دوستوں کے دوبارہ آجانے سے بحال ہو جائیں گی۔ آمین :dilphool:
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    اپنا ووٹ بحق نعیم بھائی داخل کرنے کے بعد بس اتنی سی عرض کہ " نعیم بھائی کو بحال کیا جائے"۔ امید انتظامیہ مہربانی فرمائیں گے۔
     
  11. خالہ رشتےوالی
    Offline

    خالہ رشتےوالی ممبر

    ہائے ہائے مجھے تو کل مریم کی ای میل ملی کہ نعیم پر پابندی لگا دی گئی ہے اس پر سے پابندی اٹھانے کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے اور آپ نعیم کے حق میں‌ ووٹ ڈالنے ضرور آئیں
    آپ سب میرے بچوں جیسے ہیں نعیم منڈا تھوڑا شرارتی سہی لیکن دل کا برا تو نہیں ہے۔ مر جانا مجھ سے بھی تو مذاق کرتا تھا لیکن مینوں کدی اس کا مذاق پیڑا نہیں لگا تھا
    خدا کے لئے اسے بحال کر دیں کیوں پیاری اردو کی رونق اور جان کو علیحدہ کر رہے ہیں؟ اسے معاف کر دیں میں آپ کے بچوں کو بھی دعائیں دوں گی
    نعیم آپ فکر نہیں کرو میری دعائیں اپنے پتر کے ساتھ ہیں ویسے بھی اینے وڑے ووٹ ہو گئے ہیں اور میں نے وی آپ کے حق میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے wish u good luck putter :dilphool:
    سب کی خالہ
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :salam:
    میری انتظامیہ سے گذارش ہے کہ نعیم بھائی کو بحال کرکے عید کی خوشیوں کو دوبالا کردیا جائے :flor: :yes:
    اور یہ صارفین کیلئے عید کا بہترین تحفہ ہوگا :yes:
     
  13. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    [glow=red:2qevn1gu]جی ہاں ۔ ضرور بحال ہونا چاہیے کیونکہ نعیم ایک اہم صارف اور بےقصور شخص ہے۔[/glow:2qevn1gu]
    میں نے ووٹ دے دیا ہے
    انتظامیہ سے درخواست ہے پلیز نعیم صاحب کو بحال کر دیں :rona:
     
  14. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    میں بھی آپ لوگوں کی بات سے بالکل متفق ھوں، اور میں نے بھی نعیم بھائی کی بحالی کیلئے انتظامیہ سے درخواست کی ھے،!!!!!
     
  15. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    میں نے اپنا ووٹ نعیم بھائی کی بحالی کے حق میں کاسٹ کردیا ہے
    انسان خطا کا پتلہ ہے جن غلطیوں کی وجہ سے انہیں بین کردیا گیا ہے اب امید ہے کہ وہ
    ایسی غلطیاں نہیں دہرائیں گے
    مجھے تو مہمان خانے میں ان کے شعراور جذبات ومحبت نے ہلاکر رکھ دیا تھا ۔اور ان دنوں میں بھی اپنے داخلہ پرابلم میں
    پہنسا ہوا تھا ۔اس وقت مجھے احساس ہوا کہ جو اچانک اپنوں سے جدا ہوجاتے ہیں وہ کتنے یاد آتے ہیں اور خود وہ کس قدر بے چین ہوتے ہیں اپنوں سے ملنے کے لیے
    لھذا براہ کرم ہمارے نعیم بھائی کو بحال کردیا جائے
     
  16. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    میں نے اپنا ووٹ نعیم بھائی کی بحالی کے حق میں کاسٹ کردیا ہے
    انسان خطا کا پتلہ ہے جن غلطیوں کی وجہ سے انہیں بین کردیا گیا ہے اب امید ہے کہ وہ
    ایسی غلطیاں نہیں دہرائیں گے
    مجھے تو مہمان خانے میں ان کے شعراور جذبات ومحبت نے ہلاکر رکھ دیا تھا ۔اور ان دنوں میں بھی اپنے داخلہ پرابلم میں
    پہنسا ہوا تھا ۔اس وقت مجھے احساس ہوا کہ جو اچانک اپنوں سے جدا ہوجاتے ہیں وہ کتنے یاد آتے ہیں اور خود وہ کس قدر بے چین ہوتے ہیں اپنوں سے ملنے کے لیے
    لھذا براہ کرم ہمارے نعیم بھائی کو بحال کردیا جائے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نعیم بھائی کے مسئلے پہ کوئی مشاورت ہوئی یا نہیں :neu:
     
  18. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم !
    منتظمین رمضان المبارک کی مصروفیات کی وجہ سے فی الحال بھرپور وقت دینے سے قاصر ہیں۔
    عیدالفطر کے بعد انشاءاللہ معاملہ دیکھیں گے۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    السلام علیکم !
    منتظمین رمضان المبارک کی مصروفیات کی وجہ سے فی الحال بھرپور وقت دینے سے قاصر ہیں۔
    عیدالفطر کے بعد انشاءاللہ معاملہ دیکھیں گے۔[/quote:x8qvtna0]

    زاہرا بہن آپ اپنی رائے تو بتادیں :suno:
     
  20. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    السلام علیکم !
    منتظمین رمضان المبارک کی مصروفیات کی وجہ سے فی الحال بھرپور وقت دینے سے قاصر ہیں۔
    عیدالفطر کے بعد انشاءاللہ معاملہ دیکھیں گے۔[/quote:tjgnrewf]

    وعلیکم السلام۔۔۔

    آپ سب بہت اچھے ہیں۔۔خاص طور پر آپ۔۔۔ :dilphool:
     
  21. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم !
    منتظمین رمضان المبارک کی مصروفیات کی وجہ سے فی الحال بھرپور وقت دینے سے قاصر ہیں۔
    عیدالفطر کے بعد انشاءاللہ معاملہ دیکھیں گے۔[/quote:2905qj5x]

    زاہرا بہن آپ اپنی رائے تو بتادیں :suno:[/quote:2905qj5x]
    " ہماری اردو " کا خوشگوار ماحول اور ترقی و کامیابی میری اولین ترجیح اور اولین ذمہ داری ہے۔
    کاشفی صاحب۔ اچھے الفاظ کا شکریہ ۔ آپ بھی اور باقی سب صارفین بھی بہت اچھے ہیں ماشاءاللہ۔ :dilphool:

    والسلام
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    کوٰی مجھے بتاٰے گا کہ یہ نعیم جی کا مسلہ آخر تھا کیا کیونکہ جب تک بات کا علم نہ ھو ووٹ دینے کی تک نہیں بنتی کوٰٰی
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    viewtopic.php?f=2&t=4493
    آپ یہ لنک دیکھ لیں
     
  24. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    میں صرف نعیم کو ووٹ دینے آئی ہوں انتظامیہ سے گذارش ہے کہ نعیم کو بحال کیا جائے :neu:
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    آج ایک لاکھ پیغامات کی تعداد پوری ہوئ اور سب سے زیادہ پیغامات لکھنے والے نعیم بھائ اس دن موجود نہیں
    انکو نا تو ہم بھول سکتے ہیں نا ہی انتظامیہ
    ہماری اردو کے سرورق پر نعیم بھائ کا نام سب سے اوپر ہی ہے اور سب سے اوپر ہی رہے گا انشاٰاللہ
    [​IMG]
     
  26. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    بہت خوب توجہ دلائی احمد کھوکھر بھائی نے۔
    امید ہے آپ نے بھی نعیم بھائی کی بحالی کے لیے ووٹ ڈالا ہوگا۔

    انتظامیہ سےدرخواست ہے کہ 1 لاکھ پیغامات کے موقع پر نعیم بھائی کی خدمات پر انہیں بحال کیا جائے۔
    شکریہ :dilphool:
     
  27. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    اور مجھے سمجھ نہیں آتی کہ آخر انتظامیہ چاہتی کیا ہے؟ آخر کیوں اس مسئلہ کو مسئلہ کشمیر بنادیا گیا جب تمام صارفین کی بھی یہی رائے ہے تو فقط ایک کلک کی بات ہے آخر کیوں اتنظامیہ نعیم بھائی کو بحال نہیں کررہی جب کہ میری نظر میں تو انکا کوئی ایسا قصور بھی نہیں تھا کہ جس پر ان کو بین کیا جاتا آخر وہ کونسا فورم ہے کہ جاہن مسالک کی بحث نہیں ہوتی مگر کسی بھی فورم کی یہ پالیسی نہیں ہے کہ اس قسم کی بحث کے نتیجے میں صارفین کو بین کردیا جائے مگر یہاں تو عجیب ہی طرز عمل ہے آخر حد ہوتی ہے انتظار کی بھی
    :takar:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آبی بھائی آپ آجائیں تاکہ نعیم بھائی کی بحالی کی تحریک میں اضافہ ہو :yes:
     
  29. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    :salam:
    میں نے نعیم بھائی کو ووٹ دیدیا ہے اور عرض بھی کردوں کہ وہ تو ہمیشہ پیار اور خوشیاں بکھیرتے تھے اگر ان سے کوئی غلطی ہو بھی گئی تھی تو درگذر کیا جاتا
     
  30. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    نعیم بھائی کے نہ ھونے کی وجہ سے واقعی ھماری محفل بہت ھی اداس اداس سی لگتی ھے،!!!!!
    امید ھے کہ انتظامیہ نعیم بھائی کیلئے ھم سب کی درخواست پر نظرثانی ضرور کرے گی،!!!!
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page