1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا لال مسجد دوبارہ دہشتگردی کا اڈا بن چکا ہے ؟

Discussion in 'کالم اور تبصرے' started by لطیف عثمان, Feb 5, 2015.

  1. لطیف عثمان
    Offline

    لطیف عثمان ممبر

    Joined:
    Jan 29, 2015
    Messages:
    57
    Likes Received:
    26
    ملک کا جھنڈا:
    مساجد کی تعمیر کا مقصد خدا تعالیٰ کی عبادت ہے جیسا کہ فرمانِ باری تعالیٰ ہے کہ نماز دین کا ستون ہے اور نبی اکرم ﷺکے بتائے گئے ہدایت کے طریقوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ نماز ، جماعت کے ساتھ اُس مسجد میں ادا کی جائے جہاں اذاں دی جاتی ہو ۔ مگر کیا لال مسجد میں دینی تعلیم کی متبادل نفرت، قتل وغارتگری کا درس و تدرس دیا جا رہا ہے؟ لال مسجد میں دین کے نام پر جنگ و جدل کا بازار گرم ہے اور مذہب کے نام پر دہشت انگیزی اور خودکش حملوں کی تعلیمات سے دہشتگرد تیار کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ یقینا لال مسجد کے اساتذہ اس مظالم و وحشیانہ منصوبہ میں ملوث ہیں۔ اسلام کے نام پر دہشتگردی مذہب و ملت کے زوال کی سب سے بڑی وجہ ہے ۔ واضح رہے کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں طالبان کے دہشت گردانہ حملے پر قائم لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے اپنے ایک متنازع بیان میں کہا تھا کہ وہ نہ تو اس واقعے کی مذمت کریں گے اور نہ انہیں 'شہید' کہیں گے۔ " واہ کینٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑانے والا خودکش حملہ آور کوثر علی لال مسجد کا طالب علم تھا۔"
     
  2. پاکیزہ
    Offline

    پاکیزہ ممبر

    Joined:
    Jul 10, 2009
    Messages:
    249
    Likes Received:
    86
    مسجد ضرار بھی تو "مسجد" ہی تھی جس کو اللہ پاک نے قرآن میں "فتنہ " قرار دے کر وہاں جانے سے منع فرمایا اور رسول کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم نے بعد ازاں اس کو گروا دیا۔
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے لال مسجد کا امام حکومت کا خاص بندہ ہے ۔
     

Share This Page