1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا اس تصویر سے پہچان سکتے ہیں؟

Discussion in 'متفرقات' started by زنیرہ عقیل, Jul 3, 2020.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کے کون سے مشہور ترین اداکار کا بچپن ہے؟

    درحقیقت یہ اداکار بہت کم وقت میں پاکستان میں بہت زیادہ مقبول ہوچکے ہیں بلکہ یوں کہنا بھی درست ہوگا کہ یہ اب تک کروڑوں دلوں کو جیت چکے ہیں۔

    ویسے پاکستان سے باہر بھی ان کے مداحوں کی تعداد یقیناً کروڑوں میں ہوگی کیونکہ ان کا ایک کردار سب کے دلوں میں گھر کرگیا۔

    اگر آپ بھی نہیں پہچان سکیں تو ایک اشارہ دیتے ہیں کہ یہ ایک ترک اداکار کے بچپن کی تصویر ہے۔
     
    ملک بلال likes this.
  2. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    Joined:
    Nov 28, 2017
    Messages:
    7,190
    Likes Received:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں بتائیں باچا خان صاحب کے ساتھ دوسری شخصیت کون ہے
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دئیے گئے اشارے تو آج کل کے مشہور ترکی ڈرامہ کے ہیرو کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ نام مجھے بھی نہیں معلوم :(
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    عطاء اللہ شاہ بخاری؟
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بنگالی بابا جی رابندرناتھ ٹیگور ہیں بنگالی زبان کے نوبل انعام یافتہ شاعر، فلسفی اور افسانہ و ناول نگار بنگالی زبان کا شکسپیئر کہا جاتا ہے ان کو
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کون ہو سکتا ہے؟
    [​IMG]
     

Share This Page