1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھیل کود میں اپنے نام کے معنی بتائیے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by زنیرہ عقیل, Oct 13, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کھیل کود میں ایک لڑی کی ابتدا کر رہی ہوں جس میں آپ نے اپنے نام کے معنی بتانے ہیں بچوں کے نام بھی بتا سکتے ہیں اگر معلوم نہیں تو دوسرے ساتھی انکی مدد کر سکتے ہیں


    نام : زنیرہ
    معنی:
    جنت میں ملنے والا پھول
    یہ ایک صحابیہ کا نام ہے، جو باندی تھیں اور ابتداء ہی میں اسلام لے آئیں تھیں
    جس کی وجہ سے آپ کو کافی سختیاں برداشت کرنا پڑیں، آپ جب اسلام لائیں تو آپ کی بینائی چلی گئی، اس پر مشرکین نے کہا کہ انہیں لات و عزی بتوں نے اندھا کردیا، آپ نے سختی سے کہا کہ لات و عزی کو تو یہ تک نہیں پتا کہ کون ان کی عبادت کررہا ہے، وہ مجھے کیسے اندھا کرسکتے ہیں، یہ تو میرے رب کی طرف سے ہے اور میرا رب میری بینائی واپس لوٹانے پر قادر ہے، دوسرے روز جب آپ سو کر اٹھیں تو آپ کی بینائی واپس آچکی تھی۔ ابو جھل اور مشرکین آپ کو سخت تکالیف دیتے تھے، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے آپ کو خرید کر آزاد کیا اور ان تکالیف سے نجات دلائی۔ رضی اللہ عنھا و عن جمیع الصحابۃ اجمعین۔​
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بھی آپ ہی بتا دیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نام: ھارون رشید
    معنی:
    نبی کا نام , سردار، تقویت دیا گیا،ہدایت یافتہ، تعلیم یافتہ، مدبر، بھَلا چاہنے والا، بڑے خلوص والا، ہمدرد

    ہارون الرشید (پیدائش 763ء انتقال 24 مارچ 809ء) پانچویں مشہور ترین خلیفہ تھے۔ وہ 786ء سے 809ء تک مسند خلافت پر فائز رہے۔ ان کا دور سائنسی، ثقافتی اور مذہبی رواداری کا دور کہلاتا ہے۔ ان کے دور حکومت میں فن حرفت نے عروج حاصل کیا۔ ان کا دربار اتنا شاندار تھا کہ معروف کتاب ’’الف لیلیٰ‘‘ انہی کے دربار سے متاثر ہوکر لکھی گئی۔ ہارون تیسرے خلیفہ المہدی کے صاحبزادے تھے۔ ہارون اس وقت خلیفہ بنے جب وہ عمر کے 22 ویں سال میں تھے۔ ہارون الرشید کے دور میں عباسی خلافت کا دارالحکومت بغداد اپنے عروج پر پہنچ گیا اور یہ خوشحالی اور علم فن کا دور تھا۔ انہوں نے بغداد میں نیا محل تعمیر کرایا جو اس سے قبل کے تمام محلات سے زیادہ بڑا اور خوبصورت تھا جس میں اس کا معروف دربار بھی تھا جس سے ہزاروں درباری وابستہ تھے۔ ہارون الرشید کئی اوصاف کا مالک تھا ایک طرح عیش و عشرت زندگی کا حامل تھا تو دوسری طرف دیانتدار، پابند شریعت، علم دوست اور علماء نواز تھا۔ ایک سال حج تو ایک سال جہاد کرتا۔ عسکری شعبے میں ہارون ایک جانثار سپاہی تھا۔ جس نے اپنے وقت میں بہادری کے جوہر دکھائے۔​
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یقین نہیں ہورہا ہے
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یقین ہو یا نہ ہو آپ بڑے قدیم ہیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے بس غرور نہیں کیا
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  7. چھٹا انسان
    Offline

    چھٹا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 13, 2016
    Messages:
    1,962
    Likes Received:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    قدیم لکھا ہے عظیم نہیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فرق ہے دونوں میں کوئی
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ہوتا ہے بھائی ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم آپ بھی اپنے نام کے معنی بتائیے نا
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے مطابق نام اور معنی بتاتے جائیے پلیز
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    عظیم اور قدیم اکھٹے کر دیں تو ٹھیک ہے یا؟
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے نام کے معنے مجھے آتے نہیں کیا کروں ؟
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اپنا نام بتائیے نیٹ پر ڈھونڈتی ہوں
     
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری پرفائل دیکھیں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پروفائل پر یہ ہے
    پاکستانی55

    ناظم, مرد
    سٹاف ممبر
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف میں تلاش کریں
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نام : پرویز
    معنی : فتح مند، کامیاب، فاتح، قابل ستائیش
    اختر کےمعنی جنس تارا، نصیب، قسمت، حاکمیت



    پرویز اس ایرانی باد شاہ کا نام ہے جس نے حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دعوتی خط کو پھاڑ دیا تھا اس لیے صحابہ کرام، تابعین اور آئمہ نے یہ نام رکھنے سے گریز کیا۔ یہ نام رکھنا اگرچہ حرام نہیں ہے مگر جو شخص اس نام سے مشہور ہے اس کا عمل گستاخئ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمرے میں آتا ہے اس لیے یہ نام نہ رکھنا بہتر ہے۔

    بالکل ایسے ہی جیسے فرعون، یزید اور شمر وغیرہ ہیں تو نام ہی مگر ہم میں سے کوئی بھی اپنے بچوں کے نام ان ناموں رکھنا نہیں چاہے گا، بلکہ ان سے ہر کوئی نفرت کرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو اشخاص ان ناموں سے مشہور ہیں وہ قابلِ احترام نہیں ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں موسیٰ، حسن اور حسین جیسے ناموں سے ہر کوئی محبت کرتا ہے اور اپنے بچوں کے نام ان ناموں پر رکھنا چاہتا ہے

     
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نام میں نے نہیں رکھا ۔بزرگوں نے رکھا تھا ۔میں اکیلا اس نام کا بندہ نہیں ہوں اور بھی بہت ہیں ۔اسے تبدیل کرنے سے اب کافی مسائل پیدا ہو جائیں گے
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر اس نام کو یزید کے ساتھ ملانا زیادتی ہے ایسا نہیں ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نام رکھتے وقت والدین کو سوچنا چاہیے
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    صحابہ کرام، تابعین اور آئمہ نے یہ نام رکھنے سے گریز کیا
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ بہت بڑے ولی اللہ ہیں ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل
     
    پاکستانی55 likes this.
  25. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی بچوں کے نام کے معنی بھی بتا سکتے ہیں
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    "احمد"

    احمد کے معنی
    آنحضرت صلى الله عليه وسلم کا اسمِ مُبارک
    اللہ کو سب سے زیادہ یاد رکھنے ولا
    انتہائی قابل تعریفبہت تعریف اور حمد و ثنا کرنے والا
    بہت زیادہ یا سب سے زیادہ تعریف کرنے والا
    سب سے زیادہ عبادت کرنے والا
    سب سے زیادہ قابل ستائش
    سیدنا محمدصلى الله عليه وسلم کا ایک نام جو قرآن میں مذکور ہے
    بڑائی بيان کرنے والا

     
  27. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماہم آپ بھی اپنے نام کے بارے میں بتائیے
     
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    @حناشیخ2 بہن آپ بھی بتائیں؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی آپ بھی اپنے نام کے معنی بتائیے
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالقیوم نام ہے فیملی خان اور علاقائی نسبت غوری

    القیوم - اللہ تعالی کا صفاتی اسم مبارک ہے جس کے معنی ہیں

    زندہ، نگہبان، قائم رہنے والا، قائم کرنے والا، نگران، منتظم، زندہ، اللہ تعالی كا صفاتی اسم مبارک

    میرے نام کے معنی ہوئے قائم رہنے والے کا بندہ
    ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page