1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھانوں میں استعمال ہونے والے مصالحے کتنے فائدہ مند؟

Discussion in 'میڈیکل سائنس' started by intelligent086, Aug 28, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کھانوں میں استعمال ہونے والے مصالحے کتنے فائدہ مند؟
    [​IMG]

    لاہور(نیٹ نیوز)کیا آپ جانتے ہیں کہ دیسی کھانوں میں استعمال ہونے والے متعدد مصالحے صحت کیلئے کتنے فائدے مند ہیں؟حالیہ ریسرچز میں ان مصالحوں میں شامل دار چینی، میتھی، سونف، زیرہ اور ہلدی کو صحت کیلئے بہترین قرار دیا گیا۔زیرے کے باقاعدہ استعمال سے دل کے کچھ عارضوں سے بچنے میں مدد ملتی ہے جبکہ یہ جگر کیلئے بھی مفید ہے ، ایک چمچ زیرہ پانی میں ملاکر پینے سے سینے کی جلن، پیٹ کے درد اور ہاضمے میں مدد ملتی ہے ۔دارچینی میں مینگانیز اور الڈرہاڈ (کیمیکل کمپاؤنڈ) موجود ہوتا ہے جس سے ٹشو، ہڈیاں اور پٹھے نشو ونما پاتے ہیں۔دارچینی جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کو بھی تجویز کی جاتی ہے جبکہ یہ خون میں شوگر کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ہے ۔میتھی کے باقاعدگی سے استعمال سے کولیسٹرول کم ہوتا ہے جبکہ جسم سے مضر صحت چربی کو گھلانے میں مدد ملتی ہے ، اس کے استعمال سے ذیابطیس کے مریضوں میں شوگر لیول کم ہوتا ہے ۔ذیابطیس کے مریضوں میںسونف کے استعمال سے آنکھوں کی روشنی بچی رہتی ہے جبکہ یہ گلوکوما سے بھی بچاتی ہے ، سونف کی چائے سے ڈپریشن دور ہوتا ہے اور اس میں موجود پوٹاشیم ڈیمینشیا سے بھی بچاتا ہے ۔ہلدی بھی صحت کیلئے مفید ہے ، ہلدی میں وٹامن سی بڑی تعداد میں موجود ہوتا ہے ، ہلدی کے جوس سے دل کے امراض سے بچنے میں مدد ملتی ہے ۔​
     

Share This Page