1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کھاتہ چالو کیسے ہوگا

Discussion in 'مہمان خانہ' started by Guest, Jul 28, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    اسلام علیکم!!

    عرض یہ ھے کہ کھاتہ تو کھلوا لیا ھے پر ابھی وہ چالو نہیں ہوا۔ معلوم یہ ہوا تھا کہ برقی داک کے زریعے کھاتہ چالو کرانے سے متعلق معلومات ملیں گی۔ پر یہاں تو کوئی خبر ہی نہیں ۔ ۔

    مدد درکار ہے۔ خدارا مدد کیجیے۔ شکریہ!!

    خوش رہو !! :)
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    وعلیکم السلام!

    محترم ذولفقار احمد صاحب!

    آپ کو ای۔میل نہ ملنا ہماری ہوسٹنگ کمپنی کا وقتی مسئلہ ہے۔ جس کے لئے ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔

    اگر آپ کا اِسم “ملک ذلفی“ ہے تو آپ کا کھاتہ جاری کر دیا گیا۔ اب آپ مہمانوں کی طرح بیٹھنے کی بجائے “ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو“ کا حصہ بن کر خوب گپ شپ کریں۔ :)

    آپ بھی خوش رہیں۔ :)

    والسلام
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page