1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کڑی پتا چاول

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Feb 13, 2021.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    کڑی پتا چاول
    اجزاء:چاول1/2کلو،چکن بون لیس1/2کلو،پودینہ ایک گٹھی،پیاز دو عدد،ہری مرچ چھ عدد،کڑی پتے دس عدد،یخنی دو کپ،تیل1/2کپ،نمک ایک چائے کا چمچ،ثابت مکس گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
    ترکیب: تیل گرم کر کے پیاز برائون کریں۔اب اس میں چکن،ثابت مکس گرم مصالحہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں،پھر اس میں نمک،یخنی اور کڑی پتے شامل کر کے دس منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں۔اس کے بعد بھیگے ہوئے چاول، پودینہ اور ہری مرچ ڈال کر پکنے دیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو دس منٹ دَم پر رکھیں۔مزیدار کڑی پتا چاول تیار ہے۔

     

Share This Page