1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کلچرل ڈے

Discussion in 'متفرق تصاویر' started by ہادیہ, Dec 24, 2012.

  1. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    کچھ دن پہلے ہمارے اسکول میں بچوں کو اپنے ملک کی ثقافت سے روشناس کروانے کے لئے کلچرل ڈے منایا گیا ۔اس حوالے سے بچے بہت پیارے لگ رہے تھے اس لئے سوچا کہ آپ سب کے ساتھ بھی کلچرل ڈے کی تصاویر شئیر کروں ۔






    [​IMG]



    [​IMG]




    [​IMG]



    [​IMG]




    [​IMG]



    [​IMG]



    [​IMG]



    [​IMG]




    [​IMG]



    [​IMG]



    [​IMG]



    [​IMG]


    [​IMG]
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    :n_wow:
    بہت کیوٹ تصاویر ہیں اور ان میں بہت سے میری پسندیدہ بھی ہیں مگر ان کی معصومیت اور آنکھوں میں کشش ایسی ہے جو اپنی طرف کھینچتی ہے اور اس طرح سبھی بہت بہت خوبصورت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ :mashallah:

    مگر مجھے ایسے لگتا ہے جیسے چند ایک تصاویر مس ہوں!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hands:
     
  3. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    شکریہ غوری جی

    واقعی اس دن بچے بہت خوبصورت لگ رہے تھے ۔لیکن آپ کون سی تصاویر کی بات کر رہے ہیں ؟
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    میں سب سے اہم تصویر کی بات کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کس طرح مس ہوگئی، آپ سے!
     
  5. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    کون سی تصویر ؟:soch:
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    اچھا اس سے پہلے میں آپ کو اس تصویر کے بارے میں بتاوں کیوں نا ہم ان تصاویروں میں اپنی پسندیدہ تصاویر کی ریٹنگ کریں۔ جیسے نمبر 1، نمبر2 وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
     
  7. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    تو آپ بتائیں آپ کی پسندیدہ تصویر کون کون سی ہیں ؟
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے
    [​IMG]
    میرے خیال میں یہ فوٹو نمبر ون ہے کیوں کہ اس میں دونوں بچے بہترین لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں اور فوٹو میں چہرے کے تاثرات بھی بہت بھلے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    آپ کی رائے؟
     
  10. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    مجھے تو ساری تصاویر پسند ہین
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    میں نے بھی تو یہی کہا تھا۔ مگر ہم تو ریٹنگ کی بات کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیوں مشکل کام ہے یا موڈ نہیں؟
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    مبارک ہو ادی بہت بہت
    بچے تو ویسے ہی چاند جیسے ہوتے ہیں۔ لیکن یہاں پر تو ان بچوں کو چار چاند لگ گئے ہیں ماشااللہ سے
     
  13. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    شکریہ ادا:222:
     
  14. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    سب پکچرز بہت نائس ہیں
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    لیکن کیا اس دن ہماری دو عدد بھانجیاں سکول نہیں گئی تھیں:soch:
     
  16. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    عفاف اور کنزہ شکارپور میں نہیں ہوتیں ادا
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    میری نظر میں دوسرے نمبر پہ آنے والی تصویر:

    [​IMG]

    اس تصویر میں دونوں بچوں کی تصویر میں روائیتی رنگ نظر آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔:mashallah:
     
  18. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    ماشاء اللہ سبھی بچے بہت پیارے ہیں‌ ، اور یہ پہلی تصویر والا بچہ تو بالکل میرے جیسا ہے
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    لیکن آپ تو بچے نہیں ہیں :a191:
     
  20. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    بچے جیسا ہونے میں کوئی مضائقہ نہیں شاید!:angle:
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    لیکن جمیل بھائی نے تو بچے کو اپنے جیسا بنا لیا :91:
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    ان کا حق ہے۔ اسی کو انسیت کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    ظاہر ہے جس بچہ اتنا کیوٹ ہے تو جمیل بھائی بھی بہت اب کیوٹ سے ہینڈسم بن گئے ہوں گے ماشااللہ سے
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    ہر انسان میں ایک بچہ چھپا ہوتا ہے کچھ لوگ ظاہر کردیتے ہیں اورکچھ مخفی رکھتے ہیں۔ ہماری ملاقات اور زرا سا طویل ہوتی تو آپ بھی میرے اندر کابچہ دیکھ پاتے اور بعد میں سوچ سوچ کر خوش ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    شکریہ جمیل جی :n_smiley_with_rose:
    موڈکی بات نہیں ہے لیکن سچ میں ساری تصاویر کو میں نمبر ون کی ہی ریٹنگ پر رکھوں گی:nn_highfive:
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    ریٹنگ کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کوئی تصویر اچھی ہے اور دوسری خراب بلکہ اس سے مراد ہے کلاسیفیکیشن۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے خوش پوشاکی میں فلاں فوٹوعمدہ ہے اور کلچرل ٹچ میں فلاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:angle:
     
  27. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    ھمم، تو پھر میرے لئے وہ تصویر زیادہ اچھی ہے جس کے بیک گراؤنڈ میں ڈسپلے بورڈ ہے
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    میڈیم میں اس کاجواب شام میں ہی دے سکتا ہوں!
    مجبوری ہے۔۔۔۔۔:confused:
     
  29. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    ماشاء اللہ سے سب بچے اور سب تصویریں اچھی ہیں ۔ ایک سے بڑھ کے ایک ۔ مجھے بچے اچھے لگتے ہیں ۔ میرے حساب سے تو یہ تصویریں ون ڈش پارٹی میں بھی چل سکتی ہیں ۔
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کلچرل ڈے

    بہت زبردست جی بہت شکریہ
     

Share This Page