1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Jul 8, 2009.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    شکریہ ہارون بھائی بتانے کا ، اس کا مطلب ھے بہتر یہی ھے سوائے سلام کا جواب دینے کے وہاں بات ہی نہ کی جائے ،
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    بلکل درست میں اسی لئے چیٹ بکس کے خلاف ہوں آج گھسا تھا وہاں خضر صاحب کے پیچھے مگر وہ بھی نکل لئے

    بہت سے نئے صارفین گپ شپ سے ہی واپس لوٹ جاتے ہیں ان کی راہنمائی بھی نہیں ہوتئ

    پہلے کسی لڑی سے چھڑ چھاڑ کر لیتے تھے اور رواں ہوجاتے تھے مگر اب -----
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    میں نے تو نئے لوگوں سے بات چیت کرکے ان سے درخواست کی کہ وہ فورم کی طرف آئیں کسی نے کچھ پوچھا تو بتایا بھی ، نئے لوگوں‌کی‌حوصلہ افزائی تو ضرور ہونی چاھیئے مگر شایدکچھ لوگ محض تمسخر اڑانے کی خاظر ہی چیٹ بکس کا سہارا لیتے ھیں کہ وہاں‌کون سے پیغامات اپنا ثبوت چھوڑتے ھیں
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    آخر چیٹ‌بکس کا مسئلہ کیا ہے :172:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    یہی کہ‌آپ کو کیسا گا چیٹ بکس
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    مجھے تو بہت اچھا لگا ہے پہلے سے بھی اچھا :135:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    ھے تو اچھا بہتر ہوتا یہ ساتھ جو خالی جگہ ھے دائیں بائیں یہاں نظر آتا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    کبھی بھی تعریف ناں کرنا
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    تعریف کی تھی بہت پہلے ، مگر یہ تنقید صرف نئے صارفیں کی وجہ سے کر رہی ہوں جو اب بھی جواب نہ ملنے پہ چیٹ بکس میں سیخ پا ہو جاتے ھیں
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    مگر ہر وقت کون آن لائین رہے
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    جو آن لائن ہو اسی پہ غصہ کرتے ھیں نظر تو انھیں بھی‌آتا ھے ناں کہ کون آن لائن ھے اب سارے ہی خفیہ نہیں‌آتے
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    ایسا ہونا چاہئے کہ جیسے ہی کوئی نیا یوزر آن لائین ہو اسے حاضری والی لڑی میں بلا لیا جائے لنک دیکر
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    اچھا جناب کبھی خود بھی وہاں کا چکر لگا آیا کریں
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    ابھی کل ہی میں نے وہاں سلام لکھا ہے
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    آپ کو تو کوئی چیز پسند ہی نہیں آتی :121:
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    اگر اب بھی چیٹ‌ بکس ختم ہوجائے تو یہ ویرانی ختم ہوسکتی ہے
     
  17. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    آپ کو مطلب ہے جیٹ بکس ختم کر دیا جائے ؟
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    میرا یہی مشورہ ہے
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    چلو فیر کروا لو :hands:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    کوئی سنے گا تو پھر ناں
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    میرا بھی یہی خیال ھے کہ چیٹ بکس ختم ہونا چاھیے ، کیونکہ کئی بار وہاں تعمیری گفتگو ہو رہی ہوتی ھے:serious: اور اتنی تعمیری گفتگو کا کوئی ریکارڈ نہیں رہتا:201:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    ریکارڈ ہونا چاہءے
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    آپ نے توڑنا ھے یا ویسے میری تجویز پسند نہیں‌آئی
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    میں تو شروع سے ہی اس کے خلاف ہوں
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    تو یہ کس کے کہنے پہ بنا تھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    آپ کے کہنے پر :serious:
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    بالکل غلط بات ، میں نے کبھی ایسامشورہ نہیں دیا، ایسے مشورے مشیر دیتے ھیں عام رکن نہیں

    ہاں یہ ضرور کہا تھا کہ چیٹ بکس ہر جگہ نظر‌آنا چاھیے اور یہ اب بھی کہتی ہوں
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    یہ عبدالرؤف صاحب کا کام ہے
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    میں بھی یہی کہا تھا ہارون بھائی ، صرف نام نہیں لیا تھا، عہدہ بتایا تھا:139:
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چیٹ بکس آپ کو کیسا لگا؟

    تو اب نظر آتا ہی ہے :172:
     

Share This Page