1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چکوال

Discussion in 'تصاویری گیلری' started by سین, Sep 25, 2012.

  1. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے فیس بک پہ یہ تصاویر دیکھیں بہت پسند آئیں اس لیے یہاں شئیر کر رہی ہوں

    گاؤں:لہڑی کاکاں تحصیل چوآ سیدن شاہ

    [​IMG]

    [​IMG]

    دودھ والا حلوہ -چکوال کی شادیوں کا روایتی میٹھا
    [​IMG]

    [​IMG]

    لوہ پہ روٹیاں پکائی جا رہی ہیں
    [​IMG]

    [​IMG]

    یہ کوئی چاچا اشرف ہیں جلیبی والے
    [​IMG]

    اسلامیہ ہائی اسکول گراونڈ
    [​IMG]

    خیر ہووے چکوالیاں دی :176:
    [​IMG]

    چکوال کی پبلک ٹرانسپورٹ
    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    Naiyana Kuwaan Saigolabad Chakwal

    [​IMG]

    [​IMG]

    ٹریکٹر کا کرایہ زیادہ ہے
    [​IMG]

    http://www.facebook.com/chakwal.rocks
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکوال

    اسلام علیکم آپ نے تو ہزاروں میل دور سے ایک پورے گاؤں کی سیر کرا دی ہے۔بہت عمدہ شئیرنگ ہے۔بہت بہت شکریہ
     
  3. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکوال

    بہت اچھا لگا ہے یہ دیکھ کر
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکوال

    بہت اچھا لگا چکوال کی زندگی کو رواں دواں دیکھتے ہوئے۔
    آپ دلمیال کے بارے میں کیا جانتی ہیں؟
     
  5. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکوال

    پہلی بار نام سنا ہے
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  7. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: چکوال

    میرے پاس تو یہ لنک اوپن نہیں ہو رہا آپ ایسا کریں آپ خود ہی کبھی کسی الگ تھریڈ میں اسکی سیر کر وادیں
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page