1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چاچا چھکن کے کارنامے

Discussion in 'ادبی طنز و مزاح' started by ابوازھر, Mar 26, 2014.

  1. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    کیا آپ اداس ہیں ؟ اللہ نا کرے آپ اداس ہوں اچھا اب سمجھا آپ ہنسنا چاھتے ہیں مگر آپ کو ہنسی نہیں ٖآرہی ارے ہنسنا بھی کوئی ہنسنی مذاق کا کھیل نہیں آیے ہم آپ کو نسنے کا موقع فراہم کرتے ہیں ارے صاحب یہ مذاق نہیں ہم آپ سیریس ہنسانا چاھتے ہیں اس وجہ سے ہم پیش کر رہے ہیں آپ کی خدمت میں چاچا چھکن جنکے کارنامے آپ کو ہنسنے پر مجبور کر دیں گے تو انتظارکس بات کا
     

    Attached Files:

  2. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    ہاہاہا
    میٹرک کے دن یاد آ گئے۔ یہ کہانی ہماری میٹرک کی اردو کی کتاب میں ہوا کرتی تھی۔
    مزے کا مزاح ہے
     
    ابوازھر likes this.
  4. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    شکریہ جی مزے نال مزے کا مز اٹھائیں
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page