1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پی ڈی ایف فائل کا حجم کم کرنا

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by طارق راحیل, Sep 26, 2013.

  1. طارق راحیل
    Offline

    طارق راحیل ممبر

    Joined:
    Sep 18, 2007
    Messages:
    414
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔۔۔!!!
    بھائی میرے پاس پی ڈی ایف فائلز ہیں ج2 78 میگا بائٹ تک کا حجم رکھتی ہیں،میں انہیں انٹرنیٹ پر اس ہی حالت میں محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تو کافی وقت لگتا ہے ایک ہی فائل کو لوڈ کرنے میں
    اس کا حجم کم کرنے کے لئے مجھے کیا کرنا ہوگا؟
    آپ کی مدد درکار ہے۔
    مدد کر سکیں گے؟
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    سب سے آسان طریقہ تو زپ کرنے کا ہے جس کی وجہ سے آپ کا ڈیٹا کا حجم 30 فیصد تک کم ہو جائے گا
     

Share This Page