1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیکر ِ حسنِ وفا ہیں فاطمہ ۔۔✍️:طاہرہ فاطمہ برکاتی بریلوی

Discussion in 'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' started by محمد رضوان, Jun 20, 2020.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    پیکر ِ حسنِ وفا ہیں فاطمہ
    نورِ عینِ مصطفیٰﷺ ہیں فاطمہ

    عابدہ ہیں زاہدہ ہیں فاطمہ
    صابرہ اور شاکرہ ہیں فاطمہ

    ان کے در پر آکے بھر لو جھولیاں
    منبع جود و سخا ہیں فاطمہ

    خوف محشر کیوں ستائے گا ہمیں
    عاصیوں کا آسرا ہیں فاطمہ

    پانچ ہیں جو لوگ مقصود جہاں
    ایک ان میں فاطمہ ہیں فاطمہ
    --------
    [​IMG]:طاہرہ فاطمہ برکاتی بریلوی
     
  2. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    پیکر ِ حسنِ وفا ہیں فاطمہ
    نورِ عینِ مصطفیٰﷺ ہیں فاطمہ

     
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    عابدہ ہیں زاہدہ ہیں فاطمہ
    صابرہ اور شاکرہ ہیں فاطمہ

     
  4. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    ان کے در پر آکے بھر لو جھولیاں
    منبع جود و سخا ہیں فاطمہ

     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    خوف محشر کیوں ستائے گا ہمیں
    عاصیوں کا آسرا ہیں فاطمہ

     
  6. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    پانچ ہیں جو لوگ مقصود جہاں
    ایک ان میں فاطمہ ہیں فاطمہ

     

Share This Page