1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاسا کوّا اور پانی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پیاسا کوے کو ایک جگہ پانی کا مٹکا پڑا نظر آیا۔ بہت خوش ہوا لیکن یہ دیکھ کر مایوسی ہوئی کہ پانی بہت نیچے فقط مٹکے کی تہہ میں تھوڑا سا ہے۔ سوال یہ تھا کہ پانی کو کیسے اوپر لائے اور اپنی چونچ تر کرے۔ اتفاق سے اس نے حکایات لقمان پڑھ رکھی تھی پاس ہی بہت سے کنکر پڑے تھے اس نے اٹھا کر ایک ایک کنکر اس میں ڈالنا شروع کیا۔ کنکر ڈالتے ڈالتے صبح سے شام ہوگئی۔ پیاسا تو تھا ہی نڈھال بھی ہوگیا۔ مٹکے کے اندر نظر ڈالی تو کیا دیکھتا ہے کہ کنکر ہی کنکر ہیں۔ سارا پانی کنکروں نے پی لیا ہے۔ بے اختیار اس کی زبان سے نکلا ہت ترے لقمان کی۔ پھر بے سدھ ہو کر زمین پرگرگیا اور مرگیا۔ اگر وہ کوا کہیں سے ایک نلکی لے آتا تو مٹکے کے منہ پر بیٹھا بیٹھا پانی کو چوس لیتا۔ اپنے دل کی مراد پاتا۔ہر گز جان سے نہ جاتا۔
    (ابنِ انشاء)
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بہت اچھے نعیم بھائی۔۔۔کافی زبردست شیئرنگ ہے آپ کی بہت اچھے۔۔
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو کیا ہم لوگ جو سکول میں “تھرسٹی کرو“ پیاسا کوّا ۔ پڑھتے رہے تھے وہ غلط تھیوری تھی ؟ :soch:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم جی اگر کچھ انوکھا نہ کریں تو ان کو بھولا بھالا کون کہے؟؟ :suno:
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وہ بھی صحیح تھیوری تھی۔۔۔ وہ کوّا بولتا نہیں تھا ۔۔۔ یہ بولنے والا کوّا ہے۔۔۔اس کے گلے میں لال رنگ کا نشان ہے۔۔۔ اس لیئے یہ بولتا ہے۔۔۔۔
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوئے اوئے اب نعیم جی بولا جا رہا ہے۔۔۔اور بھولا بھالا بھی۔۔۔واہ واہ۔۔۔بہت اچھے۔۔۔کیا بات ہے نعیم جی کی۔۔۔۔
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کہا ہی جاتا ہے۔۔ سمجھا نہیں جاتا۔۔ :suno:
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نعیم بھائی۔۔۔۔

    اگر اردو کی آخری کتاب سے دائرے کی تشریح بھی اقتباس کریں تو نوازش ہو گی۔
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں ایک ھی موضوع پر دو لڑیاں ایک ساتھ چل رھی ھیں، بہت خوب،!!!!!
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم کیا کر سکتے ھیں کیا پتہ بنانے والا بھی ایک ہی ہو
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب یہ مذاق ھے سید جی آپ جانے اس کا کیا مطلب لے لیں :201:
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو میں نے ابھی دیکھا یہ تو پچھلے سال کی لڑی تھی،!!!!!!
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید جی آپ تو اپنی یادوں کی لڑی سے نکل کے بھول بھلیوں میں ہی کھو گئے ھیں :hpy: :hpy:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!!!

    یہاں کی بھول بھلیوں می بھی ایک اپنا رنگ ھے کبھی کبھی میرا دل یہ بھی چاھتا ھے کہ میں پھر سے پچہ بن جاؤں اور گلی گلی کھیلتا پھروں، کسی کی ناراضگیاں اور کسی کی خوشیوں کو سمیٹتا رھوں، ھر درد اور سکھ میں زندگی کی کہکشاں چھپی ھوئی ھے،!!!!!!

    "یادوں کی پٹاری" کا اگلا حصہ میری بیٹی کے نکاح سے شروع ھورھا ھے، جو میں نے کئی دفعہ کوشش کی لیکن مجھ سے لکھا نہ جاسکا، !!!!! معذرت چاھوں گا، بس ابھی اپنے دل کو کچھ بہلانے کی کوشش کررھا ھوں، جیسے ھی آپ سب سے ھنسی مذاق کرکے اپنے آپ کو واپس اپنی دنیا میں واپس لے آؤں گا، تو پھر دوبارہ سے اپنی کہانی کی طرف آجاؤنگا،!!!!!
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں جانتی ہوں سید جی آپ کے ان گپ شپ کی لڑیوں میں آنے کی کوئی وجہ ھے اتنا تو آپ سب کو جان ہی گئی ہوں

    بیٹیاں بہت پیاری ہوتی ھیں ان کی رخصتی پہ دل بہت کڑا کرنا پڑتا ھے پھر شادی کے بعد بھی دھیان ان کی طرف ہی لگا رہتا ھے اللہ آپ کی بہن بیٹیوں کو اپنی گھروں میں‌خوش وخرم رکھے

    ویسا میرا بھی مشورہ یہی ھے کہ چھ دن زندگی کے جھیمیلوں کو بھول جائیں اور گپ شپ کریں
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ خوشی جی،!!!!!
    میرا دل تو ھمیشہ گھر پر ھو یا آفس میں، نہ جانے کیوں دل ھمیشہ "ھماری پیاری اردو" کی محفل میں ھی لگا رھتا ھے، گھر پر نیٹ کی سہولت نہیں ھے، کچھ دنوں بعد شاید لگ جائے، یہاں دفتر میں آج کل کچھ دفتری مصروفیات سے فارغ ھیں تو بس اپنے آفس میں بیٹھ کر آپ سب سے گپ شپ کرلیتے ھیں،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دوسروں کا تو مجھے علم نہیں مگر مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کا گپ شپ کی لڑیوں میں آنا، کیونکہ زندگی کو سنجیدگی کا دوسرا نام ھے کچھ ہٹ کے کرنا چاہیے کبھی کب ھی تو
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سید بھائی ۔
    بلاشبہ ایک حساس باپ ، بھائی کے لیے بیٹی یا بہن کی رخصتی بڑا ہی کٹھن مرحلہ ہوتا ہے۔
    اللہ کریم ہر بھائی اور باپ کو یہ ذمہ داری بحسن و خوبی نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پیاسے کوے کی لڑی میں اتنی سنجیدہ باتیں :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  20. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیا بات ہے خوشی جی کی :201:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں کیا بات ھے میری :soch: :soch:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ آپ نے اس لڑی میں سے سیانے پیاسے کوئے کو اڑا دیا،!!! وہ بھی بغیر پانی پلائے،!!!!
    اب تو اسے اسی طرح واپس لے کر آئیں،!!!!!!
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی نیا کوا لے آتے ھیں
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مگر سیانا کوا مت لانا،!!!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سید جی کوے سیانے ہی ہوتے ھیں
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کیا آپ نے میری معلومات میں اضافہ کردیا، ورنہ میں ابھی جانے والا تھا آپکے لئے لانے،!!!!!
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو خود سیانا بنا دیتی ہو جیسا بھی ملے :201:
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جبھی یہاں پر بہت سے سیانے ھوگئے ھیں،!!!!!!!
    سرٹیفکیٹ کب دیں گی،!!!!!!
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وقت آنے پہ
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مگر یہاں پر دو مختلف لڑیاں اسی سیانے کے نام سے چل رھی ھیں،!!!!!! کہیں کوئی مغالطہ نہ ھوجائے، جانے کون سی اصلی سیانے کی لڑی ھے،!!!!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں