1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 اکتوبر 2011۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    ٹیلکم شیلکم جی۔ :113: :n_thanks:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    حسن میاں! آپ کبھی ٹِک بھی جایا کرو۔ پہلے پہل سلیمی چوک کے سیانے لڑیوں کا برا حال کرتے تھے اور اب یہاں کے نیانے باز نہیں آتے۔ ویسے نیانا (حسن) ایک ہی ہے، لیکن ٹِک ٹِک :computer: کرنے میں سب پہ بھاری ہے۔ :doh:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    محترمی عبدالجبار جی!
    کبھی آپ سے براہ راست بات نہیں ہوئی لیکن غائبانہ طور پر آپ سے تعارف ہے۔ جب پرانے فورم کو دیکھتا تھا اور پرانے دوستوں کی گپ شپ پڑھتا تھا تو بہت اچھا لگتا تھا۔ اور میں بھی سوچتا تھا کہ کاش یہ سب پرانے دوست پھر سے لوٹ آئیں۔ لیکن زندگی کے سفر میں ہم سفروں کا آنا جانا تو لگا رہتا ہے۔ اور کسی ہمدمِ دیرینہ کی پھر سے رفاقت بہت اچھی لگتی ہے۔ اس بات کا آپ دوستوں کے آپ کو گرم جوشی سے خوش آمدید کہنے سے بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ باقی یار زندہ صحبت باقی۔
    امید ہے آپ پھر سے شمعِ محفل بن کر ہماری اردو کی بزم کی رونق کو مزید بڑھائیں گے۔
    اللہ کریم آپ کو بہت سی آسانیاں عطا کرے۔
    خوش رہیں
    بہت جیئیں۔
    والسلام
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    السلام علیکم!
    بلال بھائی! یقین مانیں میرے پاس اب بھی وقت نہیں کہ میں یہاں آ پاؤں، آپ اندازہ کریں کہ صبح آٹھ بجے سے لے کر رات آٹھ بجے تک، سارا دن کام میں مصروف رہتا ہوں۔ رات کو گھر آ کر کھانا کھاتے ہوئے کچھ وقت گھر والوں کے ساتھ گزارنا ہوتا ہے، اُس کے بعد کچھ آپ جیسے پیارے دوستوں کی بیٹھک ہوتی ہے، جو میں چاہ کر بھی نہیں چھوڑ سکتا۔ اب کچھ وقت اُس بیٹھک سے نکالتا ہوں اور باقی اپنی آنکھوں کی منت کر کے نیند کو روکتا ہوں اور یہاں حاضر ہوتا ہوں۔
    یہ کیا وجہ ہے؟ صرف محبت کا رشتہ، جو سب سے بڑھ کر ہے۔
    اللہ پاک آپ کی دعا قبول فرماتے ہوئے میرے لئے آسانیاں پیدا فرمائے تو پھر آپ مجھے یہیں پائیں گے۔
    آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ :hpy:
    زندگی رہی تو ان شاءاللہ ملاقات ہو گی۔
    خوش رہیں۔
    والسلام۔
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    آپ بھی فیصل اباد آ رہے ہیں نا؟
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    السلام علیکم ۔
    عبد الجبار بھائی دلی خوش آمدید ۔
    یقینا آپ کے دوبارہ ایکٹو ہونے سے ہماری اردو کی رونقوں‌میں‌اضافہ ہو گا ۔
    والسلام
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    واہ جی واہ سائیں جی دیکھ لیں اہم ترین افراد بھی آپ کے منتظر رہتے ہیں :119::222:
     
  9. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    دریاب اندلسی انکل کی پہلی بار پوسٹ دیکھی ہے۔۔ نام کیسا ہے ان کا؟؟ :pagal:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    اھتیاط کریں وہ ایڈمن ہیں یعنی وڈے والے منتظم اعلیٰ
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا۔۔ :pagal:
    پھر بھی سوری۔۔ :(
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    ویسے اس لڑی میں آتے مجھے ویسے ہی ڈر لگتا ہے۔۔ اتنے بڑے بڑے اور وزنی نام ہیں یہاں۔۔ :212:
    عبدالجبار۔۔ دریاب اندلسی۔۔ ہارون رشید۔۔ اللہ ای معاف کرے۔۔ :pagal:
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    اس لڑی کا ٹاپک بھی دیکھیں ذرا۔۔ پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی۔۔
    جیسے پتا نہیں کون سی ہستی کی واپسی ہو رہی ہے۔۔ :212:
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    آپ اس لیے کہہ رہی ہیں کہ آپ کو معلوم نہیں‌جبار بھائی کی واپسی کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلے گئے ہیں۔ جبار بھائی ان لوگوں میں‌شامل ہیں جو ہماری اردو کے ابتدائی ممبر ہیں اور ان ہی کی کاوش کا پھل ہم آج کھا رہے ہیں۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    جتنے جبار بھائی کو فون کئے گئے ہیں ان کے چارجز ایک طرف اور فورم کے ہوسٹنگ کے چارجز برابر ہیں :119:
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    وعلیکم السلام:
    دریاب بھائی! بہت شکریہ۔
    کوشش کروں گا زیادہ سے زیادہ وقت دے سکوں۔
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
    والسلام۔
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    عبدالجبار بھائی آج آپ کی سبز بتی دیکھ کر جی خوش ہو گیا۔۔۔۔
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    اور آپ کی سبز بتی دیکھ کر میرا بھی جی خوش ہو گیا۔ :)
    اسی وقت آنا ہوتا ہے لیکن سب دوست جا چکے ہوتے ہیں۔ سب میری طرح اُلّو کی آنکھوں والے نہیں ہیں نا۔
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    وقت تو میرے سونے کا ہی ہے مگر برقی جریدے کو کسی طرف لگا لوں پھر سوتا ہوں
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    خوبصورت جی! میں تو کچھ نہیں، البتہ آپ آج کل "ہماری اُردو، پیاری اُردو" پر قبضہ کیے ہُوئے ہیں۔ آپ کے پیغامات نظر سے گذرتے رہتے ہیں۔ بلاشبہ آپ "ہماری اُردو، پیاری اُردو" کی رونق کو 4 چاند لگائے ہوئے ہیں۔ آپ کے ساتھ احمد کھوکھر، آصف بھٹی اور حسن رضا عرف چھوٹے میاں بھی کمال کر رہے ہیں۔ الکرم صاحب بھی اچھا ٹَچ دیتے ہیں۔ آپ سب کی گفتگو سے لُطف اندوز ہوتا رہتا ہوں۔ :)
    خدا آپ کو سلامت رکھے۔ آمین۔
    خوش رہیں، خوش رکھیں۔ :)
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    آئی ایم سوری اگر آپ کو برا لگا۔۔ مجھے پتا نہیں چلتا میں مذاق مذاق میں کبھی کبھی بدتمیز بھی ہو جاتی ہوں۔۔ :(
    شکریہ تو آپ ان سب کا ادا کریں جو مجھ جیسی پاگل کو یہاں برداشت کرتے ہیں۔۔ یہاں سب بہت اچھے ہیں۔۔ میرے علاوہ۔۔ :doh: ایسا لگتا ہے جیسے کوئی خاص رشتہ ہے۔۔ آپ کا شکریہ جو آپ میری بونگیاں پڑھتے رہتے ہیں۔۔
    آپ بھی خوش رہیں۔۔ :222:
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    خوبصورت جی آپ اچھی ہیں اس لیے آپ کو سب اچھے لگتے ہیں۔ اور کیا خلوص سے بڑا رشتہ ہے کوئی دنیا میں؟
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    میں جتنی کو اچھی ہوں مجھے پتا ہے۔۔ :113: لیکن آپ سب واقعی بہت اچھے ہیں۔۔ اور سچ کہا آپ نے خلوص سے بڑھ کر کوئی رشتہ نہیں۔۔
     
  24. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    عبدالجبار بھائی میری طرف سے بھی آپ کو ڈھیر سارا ویلکم بیک جی
    خوش رہیں آمین
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: پیاری اردو کی رونق کے اہم کردار عبدالجبار کی واپسی

    وعلیکم ویلکم بیک جی۔ :)
    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں