1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک فضائیہ کی پہلی شہید خاتون فلائنگ افسر مریم مختار کی آج تیسری برسی

Discussion in 'گوشہء خواتین' started by زنیرہ عقیل, Nov 24, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    [​IMG]
    24 نومبر 2015 کو تربیتی پرواز کے دوران لڑاکا جہاز میں فنی خرابی پیدا ہوئی اور مریم مختار نے جام شہادت نوش کیا۔ فوٹو: فائل

    کراچی: پاکستان ایئر فورس کی پہلی شہید خاتون فلائنگ آفیسر مریم مختارکی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔

    شہید خاتون فلائنگ آفیسر مریم مختار کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے، وہ 18 مئی 1992کوکراچی میں پیدا ہوئیں، ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے اسکول اور کالج سے حاصل کی۔ بعدازاں مئی 2011 میں پاک فضائیہ کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس میں شمولیت اختیار کی۔

    خیال رہے کہ 24 نومبر 2015کی صبح مریم اپنے انسٹرکٹر کے ہمراہ تربیتی پرواز پر روانہ ہوئیں، اسی دوران لڑاکا جہاز میں فنی خرابی پیدا ہوگئی اور مریم نے جام شہادت نوش کیا۔
     
    غوری likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے۔

    ابھی کل کی بات لگتی ہے 3 برس کیسے گزر گئے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے۔

    ابھی کل کی بات لگتی ہے 3 برس کیسے گزر گئے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    بہت بہت شکریہ
     

Share This Page