1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاکستان کے سپوت حمید گل صاحب انتقال کرگئے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ھارون رشید, Aug 16, 2015.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    غوری and پاکستانی55 like this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون۔
    اللہ پاک آقا دوجہاں محمد مصطفےٰ صلی علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وسیلے سے انکی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے،آمین ثم آمین
     
    غوری and ھارون رشید like this.
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم مغفرت فرمائیں آمین
    ایک محبت وطن اور نڈر انسان تھے۔
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    ہمارے خوابوں کی تعبیر کو یقینی بنانے والے بہادر اور ایمان والے جنرل جنھوں نے جہاد افغانستان میں اہم کردار ادا کیا۔ اور روسیوں و امریکیوں کو ناکوں چنے چبوانے والے مخلص پاکستانی جنھیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

    اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں۔
     
  6. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2015
    Messages:
    1,981
    Likes Received:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ کریم اس عظیم مجاہد کو بلندی درجات عطا کرے۔ آمین
     

Share This Page