1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاپائے روم کا بیان

Discussion in 'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' started by نوید, Sep 16, 2006.

  1. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد ،،، پاپائے روم کے اس بیان پر جس میں‌ آقائے دو جہاں‌ صلیٰ اللہ وسلم کی توہین کی گئی ہے ،،،، پاکستان کی حکومت اور مذہبی و سیاسی جماعتوں کے مذمتی بیان آپ سے شئیر کرنا ہے ۔۔۔ اگر آپ کے پاس بھی اس سلسلہ میں‌کوئی مواد ہو تو لازمی شئیر کریں‌

    خوش رہیں‌


    بیان تھا کیا

    بی بی سی لندن کے مطابق پاپا کا بیان یہ تھا

     
  2. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    حکومتِ پاکستان و اتحادی

    روزنامہ امت کراچی سے ۔۔ ۔
    [​IMG]


    روزنامہ جنگ سے

    پاکستان سینیٹ
    [​IMG]

    پاکستان قومی اسمبلی


    [​IMG]

    ویٹکن سٹی کا اپنا بیان
    [​IMG]

    سفیر کی دفتر خارجہ میں‌طلبی
    [​IMG]

    وزیرِ اعلیٰ پنجاب
    [​IMG]
     
  3. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    حکمران جماعت ،، مسلم لیگ

    زیر تکمیل
     
  4. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان پیپلز پارٹی

    فالحال کوئی بیان نہیں‌دیا
     
  5. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    متحدہ مجلس عمل

    ااااااااااا
     
  6. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    تحریک منہاج القرآن

    پوپ بینڈکٹ کا جاری کردہ بیان انتہائی قابل مذمت ہے: امیر تحریک منہاج القرآن​


    منہاج القرآن علماء کونسل نے پوپ بینڈکٹ کے اسلام کے تصور جہاد پر دیئے گئے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منہاج القرآن علماء کونسل کا ایک مذمتی اجلاس زیر صدارت مرکزی امیر تحریک منہاج القرآن صاحبزادہ مسکین فیض الرحمن خان درانی منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری جنرل تحریک علماء پاکستان علی غضنفر کراروی، مرکزی ناظم منہاج القرآن علماء کونسل علامہ محمد حسین آزاد، صدر دارالافتاء تحریک منہاج القرآن مفتی عبد القیوم خان ہزاروی، شیخ الحدیث علامہ محمد معراج الاسلام، علامہ امداد اللہ خان، علامہ محمد آصف اکبر میر اور پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل محمد انوار اختر ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔ امیرتحریک مسکین فیض الرحمن درانی نے کہا کہ جرمنی کی ریجنز برگ یونیورسٹی کے اپنے خطاب میں پوپ بینڈکٹ نے اسلام کے نظریہ جہاد اور نبی آخر الزمان پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں جو انتہائی جاہلانہ، سطحی اور بے علمی پر مبنی گستاخانہ باتیں کی ہیں۔ اسے سن کر دنیا کے ہر مسلمان کو سخت دکھ اور رنج ہوا ہے۔ ساری دنیا کے مسلمان اس اشتعال انگیز مفسدانہ بیان پر سراپا احتجاج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوپ بینڈکٹ اسلام سے عدم واقفیت، کم علمی اور جہالت کی بناء پر بیان دیا ہے۔ یہ ان کے منصب کے شایان شان ہرگز نہیں ہے۔ آج دنیا میں امن و آشتی کی فضاء قائم کرنے کیلئے باہمی بات چیت، تبادلہ خیال اور مختلف مذاہب کے درمیان مفاہمت کی بات ہو رہی ہے جس کو کسی نہ کسی طور پر عالمی طاغوتی طاقتیں سبوتاژ کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ ان سازشی طاقتوں کے فریب میں ہرگزنہ آئے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں اسلام بہت تیزی سے ایک روشن مستقبل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس موقع پر دیگر علماء نے کہا کہ پوپ بینڈکٹ نے اسلام کے نظریہ جہاد اور نبی آخر الزمان صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں جو گستاخانہ باتیں کی ہیں اس سے دنیا کے ہر مسلمان کو دکھ اور رنج ہوا ہے۔ اس سے بین المذاہب ہم آہنگی کی جدوجہد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پوپ بینڈکٹ کا یہ بیان تہذیبوں کے درمیان خلیج کو وسیع کر دے گا اور مذاہب کے درمیان پر امن ڈائیلاگ کا عمل متاثر ہوگا۔ اس بیان پر پوری امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے۔ اس بیان سے پوپ بینڈکٹ نے اسلام کی تشریحات کو مسخ کیا ہے اور ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
     
  7. umairdar
    Offline

    umairdar ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2006
    Messages:
    4
    Likes Received:
    0
    اردو پواینٹ

    [​IMG]
     
  8. umairdar
    Offline

    umairdar ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2006
    Messages:
    4
    Likes Received:
    0
  9. umairdar
    Offline

    umairdar ممبر

    Joined:
    Sep 16, 2006
    Messages:
    4
    Likes Received:
    0
  10. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    حکومتِ جرمنی

    اردو سروس جرمنی
    http://www.urdu-service.net
    پوپ پر تنقید سراسر غلط ہے ، پوپ نے کچھ غلط نہیں کہا​

    جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل نے پوپ بینیڈیکٹ کیخلاف پیغمبر اسلام کے بارے میں دیئے بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ پوپ نے کچھ غلط نہیں کیا بلکہ پوپ بینیڈیکٹ نے مذہب کے نام پر تشدد کی بات کی ہے
    انجیلا میرکل نے ایک اخبار کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پوپ نے جو کچھ کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کےلیئے فیصلہ کن اور حتمی ہے جو مذہب کے نام پر تشدت کرتے ہیں

    ادھر جرمنی کے صوبے بائرن کے پرائم منسٹر ایڈمڈ سٹوئیبر نے بھی پوپ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ پوپ پر تنقید کرنے کا قطعی کوئی جواز نہیں ہے‘

    ایڈمڈ سٹوئیبر کا کہنا تھا کہ پوپ نے صاف اور بالکل واضع پیغام دیا کہ مذہب کے نام پر تشدت درست نہیں

    انہوں نے کہا کہ پوپ کا پیغام تمام مذاہب کےلیئے ہے اور پوپ تمام مذاہب سے ڈائیلاگ کرنا چاہتے ہیں

    انہوں نے کہا کہ آج اس بات کی ضرورت ہے کہ تشدت کا راستہ ترک کیا جائے

    مسلم تنظیم اوآئی سی نے پوپ کے بیان پر سخت ردعل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوپ کا بیان اسلامی تعلیم کیخلاف ہے

    ادھر دنیا بھر کے کئی ممالک میں پوپ بینیڈیکٹ کیخلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں جبکہ ان مطاہروں میں مزید شدت پیدا ہونے کا خدشہ ہے
     

Share This Page