1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹینڈے گوشت

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Nov 16, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ٹینڈے گوشت
    اجزاء:اُبلا مٹن1/2کلو،ٹینڈے1/2کلو،پسے ٹماٹر250گرام،تیل ایک کپ،بڑی ہری مرچیں چھ عدد،کڑی پتے چھ عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی، پسی ہلدی ایک چائے کا چمچ،سونف ایک چائے کا چمچ،رائی ایک چائے کا چمچ، نمک ایک چائے کا چمچ،کلونجی1/2چائے کا چمچ،زیرہ دو چائے کے چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،کُٹا ہوا لہسن دو چائے کے چمچ

    ترکیب:کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں کُٹا ہوا لہسن فرائی کریں،پھر اس میں رائی،کلونجی،نمک،زیرہ،پسی لال مرچ،پسی ہلدی اور سونف ڈال دیں۔اس کے بعد پسے ہوئے ٹماٹر،کڑی پتے،ٹینڈے اور اُبلا مٹن ڈال کر پکنے دیں۔جب اچھی طرح پک جائے تو کچھ دیر دم پر رکھ دیں۔آخر میں ہرا دھنیا اور بڑی ہری مرچیں ڈال کر سرو کریں۔ٹینڈے گوشت تیار ہے۔​
     

Share This Page