1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ جی واہ

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Nov 30, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    مزے ہیں آپ کے
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    مزے تو آپ لوٹتے ہیں سردیوں کے
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ہر موسم ہی اللہ کا ہے۔ اور ہر موسم ہی ہمارے لیے مفید ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    یہ تو ہے
    مگر بندہ اکتا جا تا ہے ناں
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اللہ پاک کی نعمتوں کی ناشکری نہیں کرنی چاھیے
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    یہ تو ہے
    مگر بندہ خسارے میں رہنے والا ہے ناں
     
  7. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ

    ابھی تک وہی موضوع چل رہا ہے کمال ہے۔ یار
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اس لئے کہ اس بات چیت میں ہم دو ہی ہوتے ہیں۔اگر کوئی تیسرا بھی ہو تو کوئی نئی بات شامل ہو جائے گفتگو میں
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    تیسرا تو میں آگیا ہوں۔ لیکن میں جلدی میں ہوں اس لیے جا رہا ہوں
     
    Last edited by a moderator: Oct 26, 2013
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    آج تو نصر اللہ جی بھی نہیں ہیں وہ شاید اپنے آفس سے لاگ آف ہونا بھول گے ہیں ۔اسی لئے لگتا ہے وہ آن لائن ہیں
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    کیا بات ہے آپ کی بالکل درست اندازہ لگایا آپ نے پاکستانی جی مبارک ہو
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    خیر مبارک
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    کیا بات ہے سانا جی کی
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اللہ پاک انہیں خوش رکھے آمین
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    یہاں بھی ٹماٹر آخر کار مہنگے ہوہی گئے
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    میں نے کہا تھا کہ ایک آدھ ٹرک سٹور کر لیں آپ نے میری بات نہیں مانی
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    مگر آپ تو آلو کا کہہ رہے تھے کچھ عرصہ پہلے
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    تو کیا وہ مہنگے نہیں ہوئے
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ابھی تک تو نہیں
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    تو کچھ سٹور کر لیں بعد میں کام آئیں گے
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    آپ منگوائیں گے مجھ سے !
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    جب مہنگے ہوئے آپ کے کام آئیں گے
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اگر اس وقت تک ہم خود نہ ہوئے تو
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ایسا ہے تو لوگ بینک کیوں بھر رہے ہیں پیسوں سے
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    وہ اس چیز کو بھولنے کی کوشش کرتے ہیں اس لئے
     
    Last edited: Oct 30, 2013
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اور جو لوگ پھل دار درخت لگاتے ہیں اور دنیا سے چلے جاتے ہیں اور لوگ ان درختوں سے پھل کھاتے ہیں تو اللہ پاک پھل دار درخت لگانے والوں کو بہت بڑا اجر عطا فرماتے ہیں
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    کوئی شخص درخت کیسے لگا سکتا ہے بھلا، وہ تو پودا لگاتا ہوگا ناں
     
    ہادیہ likes this.
  28. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    خیر سے میں بھی بھابھی والی ہوگئی اور نئی نویلی نند بھی:84:
     
    ابو تیمور likes this.
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ہادیہ ادی کے لئے مشورہ مفت ہے کہ بھابھی کو روایتی بھابھی بننے سے پہلے ہی سہیلی بنا لیجئے گا۔
     
    ہادیہ likes this.
  30. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    میں نے تو بھابھی کو سہیلی سے پہلے بہن بنا لیا ہے۔ان کے لئے ہماری گھر میں کوئی پابندی نہیں ۔بقول امی کے بس گھر میں ایک اور بیٹی کا اضافہ ہوگیا ہے
     
    ابو تیمور and غوری like this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page