1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہلے پہ دہلا -

Discussion in 'گپ شپ' started by جمیل جی, Oct 29, 2008.

  1. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے پیارے بہن بھائیو !
    یہاں آپ نے لاسٹ انٹری کرنے والے کی انسلٹ کرنی ہے، مگر کچھ ایسے کہ وہ ہرٹ نہ ہو (میرا مطلب دل پر نہ لے ) ۔ :hathora:

    اس سے مراد گالی گلوچ ہرگز نہیں ہے ، اور نہ کسی نے کسی بات کو انا کا مسلئہ بنانا ہہے ۔ آپ اسے سمپلی اردو جگت بندی کا ایک فورم سمجھ لیں ۔

    جیسے کہ : " مریم سیف آئینہ دیکھ کر کہتی ہیں ، بس سات دن اور فئیر اینڈ لوولی استعمال کر لوں ، پھر کچھ نہ کچھ کاجل جیسی لگنے لگوں گی ۔ " :takar:

    " جب ہابی بھائی کو آسمان پر بنایا گیا تو فرشتے کمپلین لے کر خدا کے پاس گئے کہ یا پروردگار ' اس میں‌ روح ڈالنی ہے یا تسمے ڈالنے ہیں ' ۔ :hasna:
     
  2. دستور
    Offline

    دستور ممبر

    Joined:
    Oct 8, 2008
    Messages:
    57
    Likes Received:
    2
    اسلام علیکم۔
    جمیل اختر آپ کو کیا کھجور پسند ہے۔اگر پسند نہیں تو میں آپ سے کہو گا کہ آپ کھجور کھایا کریں۔میں نے ایک سنجیدہ سوال کیا پلیز مجھ کو سنجیدہ جواب دیں۔
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    دستور جی کیا آپ کھجوریں کھا کھا کر ہی اتنی سنجیدہ باتیں کرتے ھیں :119:
     
  4. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    آداب عرض ہے حضور ۔۔۔کھائیے کھجور۔۔۔۔نوش فرمائیے۔۔۔
     
  5. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دستور بھائی ! کھجور سے یاد آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں آپ :happy:
    بھائی جی میں سھودیہ میں ہوں لیکن میری کسی عربی سے اتنی واقفیت نیہں۔ :glass:
    البتہ کھجور بہت شفا والی چیز ہے، اللہ تعالی آپ کو بھی شفا دے۔ :a180:
     
  6. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مبارز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :a165:
    مبارز بھائی ! روضے کی حالت میں بائی مسٹیک چار نان کھا جاتے ہیں اور افطاری کے وقت ہاتھ میں کھجور لے کر کہتے ہیں :
    " اے اللہ ! میں نے تیرے لیے روضہ رکھا ، تیرے لیے دن بھر بھوکا پیاسا رہا ، اور اپنے دل پر قابو رکھا ، بس ذرا ہاتھ پر نہیں رکھ سکا ، میرا یہ نزرانہ قبول فرما " ۔ :201:
    :khao: :khao: :khao: :khao:
     
  7. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کالج کی لڑکی " رخسانہ " کا دل ایک مولوی صاحب پر آ گیا ۔ لڑکی کے کہنے میں آ کر مولوی نے اسے بھگا کر اس سے کورٹ میرج کر لی ۔ لڑکی کچھ ہی دن میں لڑ کر گھر آ گئی ۔ مولوی صاحب بھی ایک رجسڑ میں نکاح نامہ لے کر لڑکی کے گھر آ گئے ۔
    لڑکی کے باپ نے دروازے ہی سے اسے یہ کھہ کر واپس کر دیا کہ " فطرانہ نہیں ہے "
    مولوی صاحب " میں فطرانہ نہیں‌ ، چھوٹی رخسانہ لینے آیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  8. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: :dilphool: خوشی جی ! آپ سے ملکر بہت خوشی ہوئی ۔

    دنیا میں رہ کر دنیا میں کھو جائو
    دنیا میں‌رہو ، اور دنیا کہ ہو جائو
    اگر یہ سب نہ ہو سکے تو یوں کرو
    منہ میں‌کھجور لو ، اور مزے سے سو جائو
     
  9. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرا دل صرف تیری : :flor: محبت flor: کے لیئے ہے

    لیکن یہ پیشکش ، " محدود مُدت کے لیئے ہے "
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ جی اب اسے سنبھال کرے رکئیے گا جمیل جی
     
  11. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    :hpy: [highlight=#FF00FF:241cl9tx]اگر بات ہے ذوق کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر اتنی بدذوقی کہوں ؟ :soch: [/highlight:241cl9tx]

    ذوق ہر ایک کا خواہش میں چھپا ہوتا ہے
    جو ترستا ہے سمندر کو، وہ صحرا ہو گا
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اگر بات ہے ذوق کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر اتنی بدذوقی :201: :201: کہوں ؟


    کہیں تو !!!!!!!!!!!!!!!!!
    ہم بھی آپ کی بدذوقی دیکھیں
    :201: :201: :201:
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جمیل اختر صاحب ۔
    ہماری اردو پر ایکبار پھر خوش آمدید :dilphool:
    آپکے دلچسپ پیغامات سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ ہماری اردو کی رونقوں میں مزید اضافہ کریں گے۔ انشاءاللہ ۔
    مندرجہ ذیل لنک پر آپکی خدمت میں ایک دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ اس حل کرکے ہماری اردو کے صارفین کو اپنے بارے میں جاننے کا موقع دیجئے۔
    viewtopic.php?f=21&t=4875

    ہم منتظر رہیں گے۔ شکریہ
     
  14. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :201: یہ سب پہلے ہوتا تھا اب نہیں۔۔۔ :dilphool:

    :201: بہت خوب۔۔۔ :dilphool:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: یہ سب پہلے ہوتا تھا اب نہیں۔۔۔ :dilphool:
    :201: بہت خوب۔۔۔ :dilphool:
    [/quote:22ax2z9i]
    اب آپ چار کی بجائے 3 نان کھاتے ہوں گے نا۔
    ہے نا کاشفی بھائی ؟ :237:
     
  16. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو غرق کرے ،






    خوشیوں کے گہرے سمندر میں‌
    کہ جس کی گھرائیوں‌ تک کھبی کوئی غم نہ پہنچے
     
  17. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نیند آتی ہے تو خواب آتا ہے
    خواب میں‌اک لڑکی آتی ہے
    لڑکی کے پیچھے اس کا باپ آتا ہے
    پھر نہ نیند آتی ہے ، نہ خواب آتا ہے
    :horse:
     
  18. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پٹرول پمپ پر سگریٹ جو لگایا فراز
    " :takar: :takar: میری تو دنیا ہی بدل گئی "
     
  19. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    :pagal: :pagal: :pagal: پٹرول پمپ پر سگریٹ جو لگایا فراز
    میری تو دنیا ہی بدل گئی اک دھماکے کے ساتھ
     
  20. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :201: بہت خوب۔۔
     
  21. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :201: بہت خوب۔۔
     
  22. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :201: بہت خوب۔۔
     
  23. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی غم نہیں مگر دل اداس ہے
    تجھ سے کوئی رشتہ نہیں ، پھر بھی اک آس ہے
    کہنے کو بہت ہیں اپنے مگر، تو ہی اک خاص ہے

    :car: زیادہ Emotional نہ ہونا ، اوپر سب بکواس ہے
     
  24. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    :201: :201: اچھا ہے۔۔۔
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت خوب جمیل اختر بھائی ۔ بہت اچھے :201:
     
  26. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22

    زبردست :hasna:
     
  27. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    جمیل جی ۔ میں پوچھ لوں گی آپ کو :hathora:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکر ہے میں نے اوپر کچھ نہیں لکھا :hpy:
     
  29. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    آپ کو لکھنا آتا ھوتا تو یہاں ھوتیں :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لک آپ بھی کیا اسی وجہ سے یہاں ھیں :soch:
     

Share This Page