1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئے سسٹم سے کھلاڑیوں کو خامیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی:رضوان

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Sep 18, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نئے سسٹم سے کھلاڑیوں کو خامیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی:رضوان
    upload_2019-9-1_3-30-1.jpeg
    ٹیسٹ کرکٹر اور قائد اعظم ٹرافی میں کے پی کے ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا
    ایبٹ آباد (سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹر اور قائد اعظم ٹرافی میں کے پی کے ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے نئے سسٹم سے کھلاڑیوں کو اپنی خامیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی جبکہ مختلف سنٹرز پر کیچز کا ڈراپ ہونا لمحہ فکریہ ہے جو کھلاڑیوں کے فٹنس لیول پر ایک سوالیہ نشان ہے اور تمام ٹیموں کو اپنے کھلاڑیوں کی فٹنس کی بہتری پر توجہ دینا ہوگی ۔​
     

Share This Page