1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کیا کروں

Discussion in 'مہمان خانہ' started by arsheen, Jan 14, 2011.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. arsheen
    Offline

    arsheen مہمان

    کل میں نے اپنا نیا اکاونٹ بنایا مگر فورم میں لاگ ان ہونے کے بعد مجھے پیغامات دیکھنے کی اجازت نہیں ملتی۔ جب بھی میں صفحہ اول کا لنک کلک کرتی ہوں یہ میسج ملتا ہے۔
    your account is banned on forum. banned will be lifted = never

    مجھے بتائیں میں کیا کروں؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    اسلام علیکم
    آپ کے ای میل اکاؤنٹ‌پر میل ارسال کی گئی ہے وہاں سے آپ کا اکاؤنٹ ایکٹو ہونا ہے ،
    مگر میں آپ کا اکاؤنٹ‌ایکٹو کررہا ہوں آپ لاگ ان ہوجائیں

    اور اس لنک پر ہم آپ کے منتظر ہیں
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=8495
     
  3. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    بہت شکریہ ہارون بھائی ۔۔۔مین لاگ ان ہو گئی ہوں
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    چلیں اب جلدی سے اچھی اچھی شیئرنگ کرنا شروع کر دیں۔
     
  5. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    میں‌ اپنا یوزر نیم تبدیل کرنا چاہتی ہوں
    کیسے کروں، یہ نام غلطی سے لکھا گیا
     
  6. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    خوش آمدید آیت
    آپ کیا نام رکھنا چاہتی ہیں؟
    نام بتادیں تبدیل کردیں گے
     
  7. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    میرا یوزر نیم عفت کر دیا جائے تو مہربانی ہو گی۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    کردیا گیا ہے
     
  9. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    ارے واہ بہت کوئیک سروس ہے یہاں تو
    شکریہ جناب بہت بہت
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    ھارون بھائی زندہ باد :a172:
     
  11. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں کیا کروں

    ہارون بھائی نے تو بوتل کے جن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ کوئیک سروس میں
    زندہ باد جناب
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page