1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں؟ ۱۲۳بے نام صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ۱۲۳بے نام, ‏16 مئی 2018۔

  1. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں کون ہوں؟
    انسان ہوں بھئی۔
    نام میں کیا رکھا ہے، کچھ بھی نام دے لیں۔
    تعلیم نہ ہونے کے برابر ہے، بس اردو اخبار پڑھ لیتا ہوں۔ سمجھ میں آئے یا نہ آئے، لیکن پڑھ ضرور لیتا ہوں۔
    مادری زبان پنجابی ہے۔
    کوشش کرتا ہوں کہ اچھا انسان بنوں۔
     
    زنیرہ عقیل، پاکستانی55 اور کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میری شناخت کے ساتھ لگتا ہے قیدی نمبر 123 کا ٹھپہ لگ گیا ہے۔
     
    پاکستانی55 اور کنعان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    سوال بھی خود ہی اور جواب بھی خود ہی۔

    والسلام
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    منفرد آنے کے لیے کچھ تو کرنا پڑتا ہے ناں۔
     
    زنیرہ عقیل، کنعان اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب ناظم صاحب

    ابھی حکم کی تعمیل کرتا ہوں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا خوب کہا ہے .. میں تو انسان ہوں ..........
    انسان بننا بھی ایک بہت بڑی خوشی کی بات ہے
    کیوں کہ بندہ انسان تب بنتا ہے جب اس میں انسانیت ہوتی ہے
    انشاء اللہ آپ سے اچھی پوسٹنگ کی توقع ہے
     
  8. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ جی علامہ اقبال نے کہا تھا

    فرشتہ کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے
    میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو

    کوشش کروں گا کہ اچھے مراسلے ارسال کر سکوں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب محترم

    امید ہے کہ بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو ملےگا
     
  10. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فرشتے سے بہتر ہے انسان بننا
    مگر اس میں لگتی ہے کچھ محنت زیادہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس محنت کے بدلے جو پھل ملنے والا ہے وہ انتہائی اعلیٰ درجہ کا ہے
     
  12. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے جب محنت کریں گے تو پھل بھی بہتر ہی ہو گا۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فرشتے کی مثال شاید اس لیے دی جاتی ہے ایک نیک صفت انسان کے لیے کہ فرشتہ گناہوں سے پاک ہوتا ہے
     
  14. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    فرشتے نے تو گناہوں سے پاک ہونا ہی ہے۔ کیونکہ ان کے پاس Free Will جو نہیں ہوتی۔ مزہ تو تب ہی ہے ناں کہ گناہ کرنے کی طاقت رکھتا ہو اور نہ کرے۔
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اشرف المخلوقات کہلانے کے حق دار بھی تو اسی وجہ سے بنے ہیں
    کہ گناہ کی طاقت رکھتے ہوئے گناہ کو ترک کرے اور جنت کا حق دار بن جائے اپنی محنت سے
     
  16. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی محنت اور اللہ کی رحمت
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو تقدیر پر ہمارا ایمان ہے باقی اللہ کے فضل کے امیدوار رہیں گے
     
    ۱۲۳بے نام نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم آپ کے ساتھ بات کر کے بہت مزا آیا
    آتے رہا کیجیے .. بہت بہت شکریہ ان شاء اللہ کے املا کی درستگی پر آپ نے جو دلائل پیش کیے وہ قابل تحسین ہیں
     
  19. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جو آپ نے اس قابل سمجھا۔ سیکھنے سکھانے کا عمل ساری زندگی جاری رہتا ہے۔ اور ہر کوئی ہر ایک سے کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی ہے۔

    جزاک اللہ خیر
    دعاؤں کا طالب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    و ایّاکَ
     
  21. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    اس فورم کے کتنے اراکین ہیں اور فعال کتنے ہیں؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ تو پہلے ہی یہاں موجود ہیں آپ نے خود ہی انٹر ویو دے دیا ہے
     
  23. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انٹرویو تھوڑا ہے، یہ تو ہلکا پھلکا تعارف ہے۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں اتنا ہی کافی ہے
     
  25. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی یہ رائے بحیثیت ناظم ہے یا ایک رکن کے طور پر کہہ رہے ہیں۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خود تعارف کروانا اچھی روایت ہے خوشی ہوئی
    مگر اس کے باوجود ہماری پیاری اردو کا روایتی پرچہ پیش خدمت ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ۱۲۳بے نام


    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا



    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  28. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    بظاہر تو لگتا ہے کہ والدین نے ہی رکھا ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس میں دادا ، دادی، نانا، نانی مرحومین کا بھی حصہ ہو۔ مجھے یاد نہیں کیونکہ جب میرا نام رکھا گیا اس وقت میں بہت چھوٹا تھا۔

    میرا کوی لقب نہیں ہے۔

    سلسلہ یوسفیہ کا مرید ہوں اور بقول یوسفی عمر کے اس حصے میں ہوں جہاں بچے انکل کہتے ہیں اور بڑے بوڑھے بچہ سمجھ کر اپنی محفل سے اٹھا دیتے ہیں۔

    پوٹھوار کا خوبصورت علاقہ
    پیدائش سے لیکر اب تک یہاں ہی ہوں۔

    تعلیم واجبی سی ہے۔ اردو لکھ پڑھ لیتا ہوں۔
    میں نے تو ضروری نہیں سمجھی تھی، والدین نے اسکول میں داخل کروا دیا، سو تھوڑی سی حاصل کر لی۔

    کوئی خاص نہیں ہیں۔ روزی روٹی کے چکر میں اتنی محنت مزدوری کرنا پڑتی ہے کہ مشاغل تو کیا کسی ایک شُغل کے لیے بھی وقت نہیں ملتا۔

    محنت مزدوری

    مستقبل کے عزائم تو بہت سے ہیں لیکن مکمل ہوتا ایک بھی نظر نہیں آتا۔ کہیں پیسہ آڑے آ جاتا ہے تو کہیں وقت۔

    نیٹ گردی کرتے ہوئے ہماری اردو سے تعارف ہوا۔ اچھا لگا اس لیے رکن بن گیا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ‏اپریل 23
    مگر سال کیوں چھپا کے رکھا ہے؟
     
  30. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی 2018 چل رہا ہے، وہ تو میں 1918 لکھنے والا تھا، لیکن کمپیوٹر نے مان کے ہی نہیں دیا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں